تازہ تر ین :

چائے

tea

وزن میں کمی اور دل کے امراض کیلئے چائے فائدے مند۔۔لیکن بنانے کا طریقہ کیا ہو؟

  اتوار‬‮ 16 اپریل‬‮ 2017  |  14:33
سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف نیوکاسل کی تحقیق کے مطابق مائیکرو ویوو سے تیار کردہ چائے میں "پولی فینلز اور تھینائن" کے جزیات 80 فیصد برقرار رہتے ہیں، جو صحت کے حوالے سے فائدہ مند ہوتے ہیں۔ پولی فینلز اور تھینائن دراصلوہ جزیات ہیں جو سبز چائے یا ...
tea

ویسے تو چائے پینے کے لیے کسی جواز کی ضرورت نہیں تاہم اگر آپ اسے پسند نہیں کرتے تو جان لیں کہ یہ دماغی صحت کیلئے فائدہ مند ہے

  اتوار‬‮ 19 مارچ‬‮ 2017  |  6:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ویسے تو چائے پینے کے لیے کسی جواز کی ضرورت نہیں تاہم اگر آپ اسے پسند نہیں کرتے تو جان لیں کہ یہ گرم مشروب دماغی صحت کیلئے فائدہ مند ہے۔ تحقیق کے مطابقروزانہ کم از کم ایک کپ چائے پینا دماغی تنزلی یا یوں کہہ لیں دماغی ...
tea

پاکستانی ایک ماہ میں کتنے ارب روپے کی چائے پی گئے؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

  منگل‬‮ 28 فروری‬‮ 2017  |  6:00
اسلام آباد(آن لائن) پاکستانی ایک ماہ میں کتنے ارب روپے کی چائے پی گئے؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے , ملک بھر میں سردی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی چائے کے استعمال میں بھی اضافہ ہو گیا اورپاکستانی ایک ماہ میں 5.028 ارب روپے کی چائے پی گئے ...
tea

’’پاکستانی عوام اب چائے پینا بھی چھوڑ دیں ‘‘ فوڈ اتھارٹی نے جب چائے بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا تو وہاں کیا ہو رہا تھا ؟ دھماکہ خیز انکشافات

  جمعرات‬‮ 5 جنوری‬‮ 2017  |  5:03
لاہور ( این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے مری میں ناقص صفائی پر ایک ریستوران اور فیصل آباد میں چائے کی پتی کے2 یونٹ سیل کردیئے۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں کے ناقص اور غیرمعیاری اشیائے خورد ونوش تیار کرنے والے ہوٹلوں اور اداروں کے خلاف چھاپوں کا ...
tea

چائے کی قیمتوں میں 12روپے 80روپے تک اضافہ

  منگل‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2016  |  12:39
لاہور( این این آئی) چائے بنانے والی کمپنیوں نے مختلف برانڈ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ۔سو گرام چائے کی قیمت 12روپے اضافے سے 78روپے سے بڑھ90روپے، 200گرام چائے کی قیمت 20روپے اضافے سے 150روپے 170روپے کر دی گئی ۔ایک کلو پیکنگ پر قیمتوں میں 80روپے تک کا اضافہ ...