تازہ تر ین :

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو

شہباز شریف رُو پڑے

  بدھ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2017  |  22:15
لاہور(این این آئی) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب کی جانب سے سندھ اور خیبرپختونخوا کے گمشدہ و لا پتہ بچوں کوبازیاب کرانے کے بعدا ن کے والدین سے ملا نے کے موقع پر منعقدہ تقریب کے دوران رقت آمیز اور جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔ وزیر اعلی شہباز شریف ...