تازہ تر ین :

چئیرمین نیب

چئیرمین نیب کا پاکستان اسپورٹس بورڈ میں کرپشن کی تحقیقات کا حکم

  جمعہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2018  |  15:20
اسلام آباد(آئی این پی ) چئیرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال نے کرکٹ بورڈ اور ہاکی فیڈریشن میں وسائل کے بے دریغ استعمال کی شکایت پر پاکستان اسپورٹس بورڈ میں بدعنوانیوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ نیب اعلامیے کے مطابققومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے اپنے منصب ...