تازہ تر ین :

پی ٹی وی

سعد رفیق کی دوسری اہلیہ اور پی ٹی وی کی اینکر شفق حرا سے متعلق افسوسناک خبر، اب وہ کس حال میں ہیں؟معروف صحافی رئوف کلاسرا کا انکشاف

  منگل‬‮ 13 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  13:11
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی دوسری اہلیہ اور سرکاری ٹی وی پی ٹی وی کی معروف اینکر ڈاکٹر شفق حرا کو پی ٹی وی سے نکال دیا گیا، رئوف کلاسرا کی پی ٹی آئی حکومت پر شدید تنقید۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام ...

بیجنگ کو’’ بیگنگ‘‘ لکھنے پرحکومت کا غصہ تاحال ٹھنڈا نہ ہوا، ایم ڈی پی ٹی وی کے بعدایک اورسینئر افسر کو سخت سزا سنا دی گئی

  ہفتہ‬‮ 10 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  15:27
اسلام آباد(وائس آف ایشیا) پاکستان ٹیلی ویژن انتظامیہ نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کے دوران بیجنگ کو’’ بیگنگ‘‘ لکھنے پر 3 سینئر افسران کو معطل کیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری ٹی وی پر وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کے دوران غلطی کرنے والوں کے خلاف سزائیں دینے ...

سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی کا ایم ڈی پاک فوج کے کس سابق افسر کو بنا دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

  پیر‬‮ 22 اکتوبر‬‮ 2018  |  14:48
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) حسن عماد محمدی کو ایم ڈی پی ٹی وی کا اضافی چارج دے دیا جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو وزارت اطلاعات و نشریات نے پاکستان ٹیلی ویژن ...

اب ایسے نہیں چلے گا۔۔ سرکاری ٹی وی پی ٹی وی میں بڑی تبدیلی کا اعلان کر دیا گیا

  جمعہ‬‮ 14 ستمبر‬‮ 2018  |  16:48
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ سی پیک منصوبے کو کامیاب کر دکھائینگے ٗ ریاستی میڈیا کو جدید ٹیکنالوجی اور سہولیات سے آراستہ کرینگے، وقت تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے، ہمیں دنیا کے ساتھ مل کر آگے بڑھنا ہو گا ٗپی ٹی وی کے ...

سرکاری ٹی وی پر پہلی مرتبہ حکومت کیخلاف ہی خبریں چلنے لگیں، عثمان بزدار سے متعلق ایسی ہیڈ لائن چلا دی کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

  بدھ‬‮ 29 اگست‬‮ 2018  |  11:37
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ دنوں  وزیر اطلاعات کی جانب سے  پاکستان ٹیلی ویژن کو سرکاری سنسر شپ سے آزاد کرنے کا اعلان کیا گیا جس کا اثر اب سامنے آنے لگا ہے ۔سرکاری ٹی وی پہلی مرتبہ حکومت کے خلاف خبریں چلانے لگا۔ پاکستان ٹیلی ویژن نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان ...

تبدیلی آئی نہیں تبدیلی آگئی ہے۔۔ اب سرکاری ٹی وی پی ٹی وی پر یہ کام بھی ہو گا، تحریک انصاف کی نئی حکومت نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

  منگل‬‮ 21 اگست‬‮ 2018  |  15:59
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے پاکستان ٹیلی وژن سے سیاسی سنسر شپ کے خاتمے کا اعلان کر دیا، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق پی ٹی وی پر سیاسی سند شپ ختم کر دی ہے،ریڈیو پاکستان اور پی ...

بڑی پابندی عائد، مریم نواز کی کوریج نہیں ہو گی، ٹی وی چینلزکو حکم جاری کر دیا گیا

  جمعہ‬‮ 2 فروری‬‮ 2018  |  17:26
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز کا گوجرانوالہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب، نجی ٹی وی چینلز کو کوریج سے روک دیا گیا، صرف پی ٹی وی کو کوریج کی اجازت۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے آج گوجرنوالہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کیا ...

پی ٹی وی نے پہلی بار عمران خان کی پریس کانفرنس کو براہ راست دیکھایا

  جمعہ‬‮ 28 جولائی‬‮ 2017  |  22:39
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) نے پہلی بار پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پریس کانفرنس کو براہ راست دیکھایا۔جمعہ کو سپریم کورٹ کی طرف سے پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی رہائش گاہ ...

’’پاکستانی تاریخ کا وہ مقبول ترین ڈرامہ جس کی قسط نشر ہونے والے دن شادیوں کی تاریخیں بدل دی جاتی تھیں‘‘

  ہفتہ‬‮ 10 جون‬‮ 2017  |  11:29
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی ڈارموں کو اپنی انفرادیت اور اداکاروں کی جاندار اداکاری کی وجہ سے پوری دنیا میں شہرت حاصل ہے، ایک وقت میں جب صرف پی ٹی وی ہوتا تھا اس وقت ملک بھر کا ہر شہری پی ٹی وی کے بلاک بسٹر ڈراموں کا شیدائی ہوتاتھا، ایسی ہی ...

نواز شریف کی قریبی شخصیت چیئرمین پی ٹی وی عطا الحق قاسمی نے خود کو کس عہدے پر تعینات کر دیا؟

  جمعہ‬‮ 7 اپریل‬‮ 2017  |  10:59
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی ٹی وی عطاالحق قاسمی نے خود کو ایم ڈی بنا لیا، پی ٹی وی بور ڈ آف ڈائریکٹرز سے ایک Circular کے ذریعے دستخط کروا کر خود ہی ایم ڈی بن بیٹھے، وزیر اعظم پاکستان نے ان کی تقرری بطور چیئرمین پی ٹی وی ...

ہراساں کئے جانے پرپی ٹی وی کی ایک اوراینکرمنظرعام پرآگئی ،شکایت کرنے پرکیاافسوس ناک سلوک کیاگیا

  جمعرات‬‮ 19 جنوری‬‮ 2017  |  21:26
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی ویژن کی اینکرپرسن تنزیلہ مظہرکے بعد یشفین جمال نے بھی ہراساں کئے جانے پراپنی آوازبلندکرنے کےلئے سوشل میڈیاکاسہارالے لیا ۔تفصیلات کے مطابق لکھاری اور شاعرہ تنزیلہ مظہرکی طرح یشفین جمال کو بھی پی ٹی وی میں جنسی طورپر ہراساں کئے جانے کاواقعہ پیش آیاجس ...

پاکستان ٹیلی ویژن کو فروخت کرنے کا فیصلہ کسے دیا جا رہا ہے؟

  جمعرات‬‮ 19 جنوری‬‮ 2017  |  12:30
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روزنامہ اوصاف نے دعوی کیاہے کہ اب نوازحکومت نے سرکاری ٹی وی پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی ) کوبھی نیلام کرنے کافیصلہ کرلیاہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے اپنی نجکاری پالیسی جاری رکھتے ہوئے ملکی معیشت میں سب سے زیادہ منافع دینے والاسرکاری نشریاتی ادارہ ...