تازہ تر ین :

پی آئی اے ملازم میاں بیوی

پی آئی اے کے ملازم میاں بیوی اب یہ کام نہیں کر سکیں گے؟ بڑی پابندی عائد کر دی گئی

  جمعہ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2019  |  18:02
لاہور (نیوز ڈیسک) قومی ایئر لائن پی آئی اے انتظامیہ کا نیا فیصلہ ،شعبہ فلائٹ سروسز میں کام کرنے والے میاں بیوی ایک ساتھ ڈیوٹی نہیں کر سکیں گے۔پی آئی اے حکام کی طرف سے جاری حکم نامے کے مطابق فلائٹ اسٹیورڈز اور ایئر ہوسٹسز جو میاں بیوی ہیں ایک ...