پی آئی اے میں جعلی ڈگریوں پر بھرتیاں، 2 بڑی گرفتاریاں 

1  دسمبر‬‮  2020

پی آئی اے میں جعلی ڈگریوں پر بھرتیاں، 2 بڑی گرفتاریاں 

کراچی(این این آئی)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے)نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)میں جعلی ڈگریوں پر ملازمین کو بھرتی کروانے والے دو افسران کو گرفتار کرلیاہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے میں جعلی ڈگریوں پر ملازمین کی بھرتیوں کے معاملے پر ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے تحقیقات کیں جس میں اب بڑی پیشرفت… Continue 23reading پی آئی اے میں جعلی ڈگریوں پر بھرتیاں، 2 بڑی گرفتاریاں 

پی آئی اے میں جعلی ڈگریوں کا مقدمہ درج، گرفتاریاں شروع

1  دسمبر‬‮  2020

پی آئی اے میں جعلی ڈگریوں کا مقدمہ درج، گرفتاریاں شروع

کراچی(این این آئی)ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کی جانب سے پی آئی اے افسران و ملازمین کے خلاف جعلی ڈگریوں کے معاملے پر مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔ڈائریکٹر ایف آئی اے کی ہدایت پر پی آئی اے میں جعلی ڈگریوں کے ذمہ داروں کے خلاف مقدمے کا اندراج کیا گیا ہے۔مقدمے میں سابق ڈائریکٹر ایچ… Continue 23reading پی آئی اے میں جعلی ڈگریوں کا مقدمہ درج، گرفتاریاں شروع

پی آئی اے کو ساڑھے 4 سو ارب روپے خسارے کا سامنا،بڑی تعداد میں ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ،ریلو ے میں بھی بڑی تبدیلیوں کا اعلان

21  ‬‮نومبر‬‮  2020

پی آئی اے کو ساڑھے 4 سو ارب روپے خسارے کا سامنا،بڑی تعداد میں ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ،ریلو ے میں بھی بڑی تبدیلیوں کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے بڑے اداروں کی اوور ہالنگ اور ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی ائیر لائنز پی آئی اے کو ساڑھے 400 ارب روپے خسارے کا سامنا ہے اور اب پی آئی اے سے ملازمین کی تعداد 14 ہزار سے کم کرکے 7 ہزار… Continue 23reading پی آئی اے کو ساڑھے 4 سو ارب روپے خسارے کا سامنا،بڑی تعداد میں ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ،ریلو ے میں بھی بڑی تبدیلیوں کا اعلان

پی آئی اے کا ملازمین کو گولڈن شیک ہینڈ دینے کا فیصلہ

10  ‬‮نومبر‬‮  2020

پی آئی اے کا ملازمین کو گولڈن شیک ہینڈ دینے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)پی آئی اے نے 3 ہزار ملازمین کو گولڈن شیک ہینڈ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے معاملہ بدھ کو ای سی سی کے ہونے والے اجلاس میں رکھے گی ۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کے بعد 3 ہزار سے زائد ملازمین کو گولڈن شیک ہینڈ دیا جائے گا۔… Continue 23reading پی آئی اے کا ملازمین کو گولڈن شیک ہینڈ دینے کا فیصلہ

عمرہ پالیسی 2020 کا اعلان اکانومی کلاس کا ریٹرن کرایہ بشمول ٹیکس کتنا ہوگا؟ ترجمان پی آئی اے نے بتا دیا

10  ‬‮نومبر‬‮  2020

عمرہ پالیسی 2020 کا اعلان اکانومی کلاس کا ریٹرن کرایہ بشمول ٹیکس کتنا ہوگا؟ ترجمان پی آئی اے نے بتا دیا

لاہور( این این آئی) پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز نے عمرہ پالیسی 2020 کا اعلان کر دیا ،جدہ اور مدینہ منورہ جانے کے لئے عمرہ پالیسی 31 دسمبر 2020 تک لاگو رہے گی ۔ ترجمان کے مطابق کراچی سے اکانومی کلاس کا ریٹرن کرایہ بشمول ٹیکس 91000 روپے ہوگا،پاکستان کے دیگر شہروں سے اکانومی کلاس… Continue 23reading عمرہ پالیسی 2020 کا اعلان اکانومی کلاس کا ریٹرن کرایہ بشمول ٹیکس کتنا ہوگا؟ ترجمان پی آئی اے نے بتا دیا

جدہ سے پشاور آنیوالامسافر اپنی جیب میں بٹیر ڈال کر جہاز میں لے آیا لیکن دوران پرواز ایسا کام شروع کردیا کہ آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائینگے

9  ‬‮نومبر‬‮  2020

جدہ سے پشاور آنیوالامسافر اپنی جیب میں بٹیر ڈال کر جہاز میں لے آیا لیکن دوران پرواز ایسا کام شروع کردیا کہ آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائینگے

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب سے پاکستان آنے والے مسافر کو پالتو بٹیر ساتھ لانامہنگا پڑ گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بنوںکا رہائشی حنیف پرواز پی اے 711 پر جدہ سے پشاور آرہا تھا،دوران پرواز مسافر نے جیب سے بٹیر نکال کر کھیلنا شروع کردیا،ایئر ہوسٹس کے منع کرنے پر مسافر اور خاتون فضائی… Continue 23reading جدہ سے پشاور آنیوالامسافر اپنی جیب میں بٹیر ڈال کر جہاز میں لے آیا لیکن دوران پرواز ایسا کام شروع کردیا کہ آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائینگے

پاکستانیوں کا دیرینہ مطالبہ پورا سعودی عرب میں کام کرنیوالے لاکھوں پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی

7  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستانیوں کا دیرینہ مطالبہ پورا سعودی عرب میں کام کرنیوالے لاکھوں پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے نے سعودی شہر القسیم کے لیے پروازں کا باقاعدہ آغاز کر دیا، پہلی پرواز 18 نومبر کو شروع ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے نے ایک نئی منزل سعودی عرب کا شہر القسیم متعارف کرادی۔ سعودی عرب کے وسط میں واقع القسیم میں کئی لاکھ پاکستانی کام کرتے ہیں۔القسیم… Continue 23reading پاکستانیوں کا دیرینہ مطالبہ پورا سعودی عرب میں کام کرنیوالے لاکھوں پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی

سعودی عرب نے پی آئی اے کو پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت دے دی، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

6  ‬‮نومبر‬‮  2020

سعودی عرب نے پی آئی اے کو پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت دے دی، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

کراچی (این این آئی) سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن گاکا نے پی آئی اے کو القسیم کے لئے پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت دیدی۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ائیر لائن سعودی عرب کے شہر القسیم کے لیے18نومبر سے پروازیں آپریٹ کرے گی۔سعودی ایوی ایشن گاکا کی… Continue 23reading سعودی عرب نے پی آئی اے کو پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت دے دی، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

پی آئی اے کے پائلٹس اور زیادہ تنخواہ لینے والے افسران کیلئے پریشان کن خبر ، بڑا فیصلہ کر لیا گیا

29  اکتوبر‬‮  2020

پی آئی اے کے پائلٹس اور زیادہ تنخواہ لینے والے افسران کیلئے پریشان کن خبر ، بڑا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)نے پائلٹس کی تنخواہوں اور مراعات میں کمی کا فیصلہ کیاہے۔چیف ایچ آر افسر نے مراعات میں کمی پر مبنی نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق پائلٹس کی تنخواہوں میں 25 فیصد کٹوتی ہوگی۔ پائلٹس کو 50 گھنٹے گارنٹی الائونس کی ادائیگی ہوگی جبکہ ماہانہ 50 فلائنگ… Continue 23reading پی آئی اے کے پائلٹس اور زیادہ تنخواہ لینے والے افسران کیلئے پریشان کن خبر ، بڑا فیصلہ کر لیا گیا