تازہ تر ین :

پیوٹن

دنیا سوچ بھی نہیں سکتی تھی اور روس نے تاریخ انسانی کے سب سے ہولناک ایٹمی ہتھیاربنا لئے، امریکہ کے اربوں ڈالر سے تیار دفاعی نظام کھلونا ثابت ، دنیا کے کسی بھی حصے کو نشانہ بنا سکتے ہیں ، پیوٹن نے اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 2 مارچ‬‮ 2018  |  11:26
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے ناقابل تسخیر ایٹمی ہتھیار تیار کرنے کا اعلان کرتے ہوئے دنیا کے چپے چپے کی رینج حاصل کرنے کا دعوی کیا ہے۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے اپنے چوتھے صدارتی انتخاب سے قبل روسی پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے سالانہ خطاب ...

امریکی انتخابات میں مداخلت من گھڑت کہانیاں،دھاندلی کاالزام لگاکر امریکاخود کونقصان پہنچا رہا ہے، پیوٹن

  جمعہ‬‮ 15 دسمبر‬‮ 2017  |  11:25
ماسکو(سی پی پی )روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی انتخابات میں مداخلت کو من گھڑت کہانیاں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کاالزام لگا کر امریکا خود کو نقصان پہنچا رہا ہے، روس چین تعلقات میں بہتری میں سب کا مفاد ہے۔ماسکو میں اپنی سالانہ پریس کانفرنس ...

پیوٹن کی موجودگی میں جونیئر روسی فوجی اہلکار کے ہاتھوںشامی صدر بشار الاسد کی توہین، ایسا کام کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

  منگل‬‮ 12 دسمبر‬‮ 2017  |  14:22
دمشق(این این آئی)روس اور شام کی اسد رجیم کا باہمی اتحاد اپنی جگہ مگربعض اوقات روسی تکبر کی ایسی مثالیں سامنے آتی ہیں جس سے یہ تاثر ابھرتا ہے کہ بشارالاسد جیسے لوگ روسیوں کے زرخرید غلام ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک ایسا ہی توہین آمیز واقعہ حالیہ دنوں ...

امریکا 2018 کے صدارتی الیکشن میں مداخلت کی کوشش کر رہا ہے: پیوٹن

  جمعہ‬‮ 10 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  16:10
ماسکو(آئی این پی )روسی صدر ولادی میرپیوٹن نے 2018 کے الیکشن میں امریکا پر اثرانداز ہونیکا الزام لگا تے ہوئے کہا ہے کہ روس پر ڈوپنگ الزامات نئے صدارتی الیکشن پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کے صدر ولادی میرپیوٹن نے روسی شہر چلیا ...

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں دہرامعیار،روسی صدر پیوٹن کے صبر کا پیمانہ لبریز ،انتباہ کردیا

  اتوار‬‮ 15 اکتوبر‬‮ 2017  |  22:31
ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ دہرے معیارکے بغیرلڑی جانی چاہیے،دہشت گردی کے خلاف جنگ کاخفیہ ایجنڈا نہیں ہوناچاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سینٹ پیٹرز برگ میں انٹرپارلیمنٹری یونین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں ...

امریکہ کیا چیز ہے، مجھے 16سال پہلے شمالی کوریا کے سربراہ نے بتایاتھا کہ ۔۔روسی صدر پیوٹن نے شمالی کورین ایٹمی ہتھیاروں بارے ایسا انکشاف کر دیا کہ امریکہ کو دن میں تارے میں نظر آگئے

  پیر‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2017  |  13:15
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی سپر پاور امریکہ کے غرور کو خاک میں ملانے والے شمالی کوریا نے اسے تگنی کا ناچ نچا رکھا ہے اور اب روسی صدر نے شمالی کورین ایٹمی ہتھیاروں بارے ایسا انکشاف کر دیا ہے کہامریکہ کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ...

روسی صدر پیوٹن نے سعودی بادشاہ شاہ سلمان کو چائے خود اپنے ہاتھوں سےبنا کر پیش کی!!

  جمعہ‬‮ 6 اکتوبر‬‮ 2017  |  12:29
ریاض(این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے دورہ روس کے دوران روسی صدر ولادی میر پوتین نے مہمان نوازی کا حق ادا کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے تمام سرکاری پروٹوکول اور صدارتی روایات سے ہٹ کر کریملین صدارتی محل میں شاہ سلمان ...

پیوٹن غضبناک،روس کااہم اسلامی ملک پر وحشیانہ حملہ،سینکڑوں ہلاک و زخمی

  بدھ‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2017  |  18:52
ماسکو/دمشق /بیروت(آئی این پی )روسی فوج کے جنگی طیاروں نے شام کے مشرقی شہر دیر الزور میں واقع پناہ گزین کیمپوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 70 عام شہری جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام میں انسانی ...

ایک فیکٹری میں نوکری کرنے والا دنیا کاطاقتور ترین شخص کیسے بنا؟

  پیر‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2017  |  16:00
ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے طاقتور ترین شخص روسی صدر ولادی میر پیوٹنکی سوانح عمری کا اردو زبان میں ترجمہ شائع کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق '’فرسٹ پرسن: این اسٹونیشنگلی فرینک‘ کے عنوان سے روسی صدر کی سوانح عمری پر مشتمل ایک کتاب شائع کی گئی ہے۔اس کتاب کا ترجمہ کرنے ...

امریکہ اور روس ایک بار پھر سرد جنگ کے دہانے پر

  پیر‬‮ 31 جولائی‬‮ 2017  |  12:24
ماسکو(این این آئی)روس کے صدر ولادی میر پوتن نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو پر نئی امریکی پابندیوں کے بعد ملک میں امریکی سفارتی مشنز کے عملے کے 755 ارکان کو لازمی ملک چھوڑنا ہو گا۔امریکی ٹی وی کے مطابق روسی صدر نے امریکی عملے کو ملک سے نکالنے کا ...

صحت کیلئے پیوٹن کا ہرن کے سینگوں کے خون سے غسل

  جمعرات‬‮ 20 جولائی‬‮ 2017  |  11:48
ماسکو( آن لائن ) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے اپنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے ایک خاص نسل کے سرخ ہرن کے سینگوں سے کشید کیے گئے خون سے غسل کیا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق گزشتہ برس التائی کے پہاڑی سلسلے کے دورے سے قبل ہرن کے ...

دنیا کے طاقتور ترین شخص اور روسی صدر پیوٹن نے پاکستان کیلئے بھارت کو کھری کھری سنا دیں

  جمعہ‬‮ 2 جون‬‮ 2017  |  11:39
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے طاقتور ترین شخص اور روسی صدر پیوٹن نے پاکستان کیلئے بھارت کو کھری کھری سنا دیں۔ تفصیلات کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے پاکستان کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی صورتحال مستحکم کرنے کے لامحدود اقدامات کررہاہے،یہ طے کرنا بھارت کا کام نہیں ...