تازہ تر ین :

پینٹا گون

امریکا، افغانستان میں چین، روس اور ایران کو اہم کردار کے طور پر دیکھتا ہے،پینٹا گون

  بدھ‬‮ 26 دسمبر‬‮ 2018  |  12:05
واشنگٹن(این این آئی) افغانستان میں مذاکرات کے ذریعے حل نکالنے کے لیے جہاں پاکستان نے چین، روس اور ایران سے مشاورت کی ہے وہیں امریکا نے اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ افغان تنازع کے خاتمے میں یہ تینوں ممالک اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ...

’’نو مور ڈو مور‘‘اب پاکستان کا مفاد چلے گا، وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ٹرمپ کو کرارے جواب نے امریکہ کی عقل ٹھکانے لگا دی، امریکی فوج منتوں پر اتر آئی، کیا پیغام جاری کر دیا؟

  منگل‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  11:53
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹرمپ کے پاکستان مخالف انٹرویو اور ٹویٹس کے بعد پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کرارا جواب اور ’’نومور ڈومور‘‘کے اعلان نے امریکیوں کی عقل ٹھکانے لگا دی، امریکی فوج نے اپنے ہی صدر کے بیان کے خلاف بیان دیدیا، پرامن اور مستحکم افغانستان کیلئے پاکستانی کردار ...

امریکہ اپنی سکیورٹی ذمہ داریوں پر مضبوطی کے ساتھ قائم ہے ٗ پینٹا گون

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  11:55
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جزیرہ نما کوریا میں فوجی مشقیں منسوخ کرنے کے بعد پینٹاگون نے اتحادی ممالک کو یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ اپنی سکیورٹی ذمہ داریوں پر مضبوطی کے ساتھ قائم ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اْن سے ...

پاکستان کے خلاف بھارتی ہرزہ سرائی۔۔امریکہ نے بھارت کو شٹ اپ کال دیدی،خطے میں امن کیلئے پاکستانی کردار کا اعتراف کر لیا

  جمعہ‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:54
واشنگٹن (آئی این پی ) امریکہ نے پاکستان کیخلاف بھارتی صحافی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی سلامتی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، پاکستان اور افغانستان دونوں دہشتگردی سے متاثر ہوئے ، امریکہ افغانستان میں دہشتگردوں کی مالی معاونت رکوانے کیلئے کوششیں کر ...

امریکی فوج نےبغاوت کر دی، ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکار کر دیا

  ہفتہ‬‮ 3 فروری‬‮ 2018  |  16:34
واشنگٹن (آئی این پی)امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے معاملے پر امریکی محکمہ دفاع اور ٹرمپ انتظامیہ کے درمیان اختلافات پائے جاتے ہیں ۔وائٹ ہاوس اس بات پر نالاں نظر آتا ہے کہ شمالی کوریا پر حملے کے لیے پینٹاگون ...

پوری دنیا کو انگلیوں پر نچانے والے امریکی محکمہ دفاع کے ہیڈ کوارٹر پینٹا گون نے بھی بڑا اعتراف کر لیا!!

  بدھ‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2017  |  11:40
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے محکمہ دفاع کے ہیڈ کوارٹرز پینٹاگون نے کہا ہے کہ کینیڈین، امریکی خاندان کو بازیاب کروانے پر امریکا پاکستانی فوج کا شکر گزار ہے۔تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پریس کانفرنس میں پینٹاگون کی چیف ترجمان ڈینا وائٹ نے کہا کہ امریکی خاندان کو بازیاب کروانے پر ...