تازہ تر ین :

پیر محمد افضل قادری اور حافظ خادم حسین رضوی

تحریک لبیک یارسول اللہ پھر میدان میں ،پیر محمد افضل قادری اور حافظ خادم حسین رضوی نے بڑا اعلان کردیا

  جمعرات‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2017  |  23:52
راولپنڈی ؍ اسلام آباد+ لاہور ؍ گجرات(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک لبیک یارسول اللہ کے سرپرست اعلیٰ پیر محمد افضل قادری اور حافظ خادم حسین رضوی نے ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیلی دار الحکومت تسلیم کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے جمعۃ المبارک 8دسمبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر ...