تازہ تر ین :

پھیپھڑوں کے کینسر

سگریٹ نوشی کرنے والے افراد سمیت پھیپھڑوں کے امراض میں مبتلا افراد کیلئے سب سے بڑی خبر،10سالہ تحقیق کے نتائج منظر عام پر،صرف دو فروٹ کھائیں اورکینسردور بھگائیں

  جمعہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2018  |  22:11
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں تین ممالک کے افراد پر کی جانے والی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ روز ٹماٹر اور سیب کھانے والے افراد پھیپھڑوں کے کینسر سمیت ان نقصانات سے بچ سکتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ٹماٹر اور فروٹ کا سگریٹ نوشی کرنے والے افراد سمیت پھیپھڑوں کے ...