تازہ تر ین :

پکسل اسمارٹ فونز

گوگل کے پکسل 3 کی تصاویر سامنے آگئیں

  جمعرات‬‮ 14 جون‬‮ 2018  |  12:15
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل کے پکسل اسمارٹ فونز کو بہترین اینڈرائیڈ ڈیوائس قرار دیا جاتا ہے اور اب کمپنی اپنے پکسل کے مزید 2 نئے فونز متعارف کرانے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ اگرچہ گوگل نے آفیشلی اس بات کا اعلان نہیں کیا کہ وہ رواں برس پکسل تھری ...