تازہ تر ین :

پوپ فرانسس

پوپ فرانسس نے اپنی قیمتی لامبورگینی گاڑی سات لاکھ 15ہزارویورومیں نیلام کردی

  منگل‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2018  |  15:10
روم(این این آئی) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اپنی لامبورگینی گاڑی نیلام کردی ہے، جس سے حاصل ہونے والی رقم کو فلاحی کاموں میں خرچ کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس کو یہ قیمتی تحفہ اٹلی کی اسپورٹس کاریں تیار کرنے والے ادارے لامبورگینی ...

زیادتی کے مرتکب چلی کے بشپ کا دفاع، پوپ فرانسس نے معافی مانگ لی

  جمعرات‬‮ 12 اپریل‬‮ 2018  |  11:15
ویٹی کن سٹی(این این آئی)بچوں سے زیادتی کو نظرانداز کرنے والے چلی کے بشپ کے دفاع پر پوپ فرانسس نے معافی مانگ لی ،چلی کے بشپ پر متاثرین نے اسکینڈل کو نظرانداز کرنے کا الزام لگایا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوپ نے اپنے خط میں کہا کہ سچی اور ...

مہاجرین کے لیے دل کھلے رکھو، پوپ فرانسس کا مسیحیوں کوانتباہ

  بدھ‬‮ 11 اپریل‬‮ 2018  |  11:10
ویٹی کن ستی(این این آئی)پوپ فرانسس نے ایسے مسیحیوں کو خبردار کیا ہے، جو مہاجرین کو کھلے دل سے خوش آمدید کہنے سے متعلق ان کے بیانات کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔ مسیحیت مہاجرین کو خوش آمدید کہنے کی تاکید کرتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس نے ...

اسرائیل نہتے فلسطینی شہریوں کا قتل عام بندکرے، پوپ فرانسس کا مطالبہ

  پیر‬‮ 2 اپریل‬‮ 2018  |  11:30
روم(این این آئی) کیتھولک مسیحیوں کے پیشوا پوپ فرانسس نے مطالبہ کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں قتل عام بند کیا جائے اور غزہ میں مزید ہلاکتیں روکتے ہوئے اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین مصالحت کی حوصلہ افزائی کی جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے ...

پوپ فرانسس کی دومسلمانوں سمیت 12 قیدیوں کی قدم بوسی

  جمعہ‬‮ 30 مارچ‬‮ 2018  |  11:10
سان تاگو (این این آئی)مسیحوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ایک اصلاحی جیل کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بارہ قیدیوں کے پیر دھلوائے اور انہیں بوسہ بھی دیا ، ان میں دو مسلمان قیدی بھی شامل تھے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ ...

عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے ایسا کام کر دیا کہ جو کوئی مسلمان رہنما آج تک نہیں کر سکا، عالم اسلام کو شرم سے پانی پانی کر دیا

  بدھ‬‮ 29 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  17:44
ینگون(مانیٹرنگ ڈیسک) عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کا میانمار کا دورہ، راکھین میں جاری فوجی آپریشن کے سربراہ جنرل من آنگ ہینگ اور بیورو آف سپیشل آپریشنز آفیسرز سے ملاقات، بین المذاہب امن، اتحاد اور انصاف کی ضرورت پر زور۔ تفصیلات کے مطابق عیسائی کے مذہبی پیشواپوپ فرانسس نے ...

میانمار کا مستقبل امن ہو نا چاہیے ،ہرنسلی گروہ اور قانون کی بالادستی کا احترام کیا جائے،پوپ فرانسس

  بدھ‬‮ 29 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  12:10
یانگون(سی پی پی ) مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے میانمار میں تمام نسلی گروہوں کے احترام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میانمار کا مستقبل امن ہونا چاہیے، وہ امن جس میں معاشرے کے ہر رکن کے وقار اور حقوق کا احترام ہو، ہر نسلی گروہ اور ...

دنیا میں ایک اور بڑی جنگ کا خدشہ معروف شخصیت نے خبر دار کردیا

  جمعہ‬‮ 3 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  14:55
روم(این این آئی)مسیحوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ایک اور بڑی جنگ کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ دنیا ایک بار پھر جنگ کے دہانے پر ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس نے اٹلی میں امریکی فوجیوں کے قبرستان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر تقریب سے ...

’’ٹرمپ احمق ترین آدمی ہیں‘‘ امریکہ پر طوفانوں کی صورت میں عذاب کس وجہ سے آیا؟

  منگل‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2017  |  13:46
ویٹی کن سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ان افراد کو بشمول امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ احمق قرار دے دیا جو موسمیاتی تغیرات یا کلائمٹ چینج کو نہیں مانتے، اسے جھٹلاتے یا وہم قرار دیتے ہیں۔امریکی ریاستوں ٹیکسس، فلوریڈا، شمالی امریکی ملک میکسیکو اور کیریبئین ...

عیسائیوں کے سب سے بڑے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے بھی ٹرمپ کا ہاتھ جھٹک دیا!

  جمعہ‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2017  |  16:34
روم(آئی این پی)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو اہلیہ کے بعد کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی جانب سے بھی نفرت کا سامنا ،امریکی صدر کی غیرسنجیدہ حرکت پر پوپ نے غصے میں آکر ٹرمپ کا ہاتھ جھٹک دیا ،امریکی سرکاری ٹی وی نے ویڈیو جاری کرکے پول کھول دیا ...

پوپ فرانسس کی شامی پناہ گزین کیساتھ ایسا سلوک کہ جان آپ بھی ان کی ہمت اور حوصلے کو داد دینگے

  جمعرات‬‮ 15 دسمبر‬‮ 2016  |  6:00
دمشق(این این آئی)مسیحوں کے روحانی پیشواپوپ فرانسس نے 23 سالہ شامی نوجوان محمد الحلبی کے پائوں چوم کر بھائی چارگی کی مثال قائم کردی،میڈیارپورٹس کے مطابق شامی شہری الحلبی نے کہاکہ وہ شام میں سرکاری فوج کے لیے جبری خدمت سے تنگ آ گیا تھا اور ملک میں جاری ...