fbpx
تازہ تر ین :

پنجاب اسمبلی

عوام مہنگائی اور غربت کے ہاتھوں خودکشیوں پر مجبور۔۔۔!!! اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں 80ہز ار سے بڑھ کر 1لاکھ 75ہزار کر دی گئیں، مراعات میں بھی اضافہ،پہلی تنخواہ وصول بھی کرلی

  منگل‬‮ 6 اگست‬‮ 2019  |  14:03
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں اور مر اعات میں اضافہ ، اراکین نے اضافے کے ساتھ پہلی تنخواہ اور مر اعات وصول بھی کرلیں،میڈیا رپورٹس کے مطابق 13مارچ کو پنجاب اسمبلی میں ایک بل منظور کیا گیا تھا متفقہ طو ر پر جس میں اراکین پنجاب اسمبلی ...

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں صرف 10فیصد اضافہ لیکن پنجاب حکومت نے اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں کتنے فیصداضافے کی تیاریاں کرلیں؟جانئے

  ہفتہ‬‮ 22 جون‬‮ 2019  |  17:46
لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کی سفارشات پر مبنی سمری تیار کر لی ہے۔ جسے حتمی منظوری کے لئے وزیراعظم عمران خان کو بھیج دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم سے منظوری کے بعد اراکین پنجاب اسمبلی کی ...

 (ن)لیگ میں پھوٹ پڑ گئی ،30 سے زائد ارکان اسمبلی نے پنجاب حکومت سے رابطہ کر لیا،حیرت انگیز دعوے

  منگل‬‮ 4 جون‬‮ 2019  |  22:48
بورے والا( آن لائن)تحریک انصاف کے راہنما و ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری اعجاز سلطان بندیشہ نے کہا ہے کہ (ن)لیگ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہے،30 سے زائد ارکان پنجاب اسمبلی نے پنجاب حکومت سے رابطہ کر لیا ہے عید کے بعد اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل جائے ...

محسن داوڑ ، علی وزیر کیخلاف غداری کا مقدمہ،بڑاقدم اٹھا لیا گیا

  پیر‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2019  |  9:14
لاہور( این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ نے پشتون تحفظ موومنٹ کے محسن داوڑ اور علی وزیر کے خلاف غداری کا مقدمہ دائر کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی ۔قرارداد کے متن میں کہا گیا ...

(ن)لیگ کے 3 معطل اراکین کا پنجاب اسمبلی کی حدود میں داخلہ بند، تصاویر سکیورٹی عملے کو جاری

  بدھ‬‮ 1 مئی‬‮‬‮ 2019  |  11:04
لاہور(سی پی پی) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے 3 معطل اراکین کا اسمبلی کی حدود میں داخلہ بند کردیاہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی ہدایت پر اسمبلی سیکرٹریٹ نے عظمیٰ بخاری، اشرف رسول اور ...

اسمبلی میں حضرت محمدؐ، اہل بیت، صحابہ کرام اور ازواج مطہرات کی شان میں گستاخی کی مذمت،2اہم قرار دادیں منظورکرلی گئیں 

  پیر‬‮ 29 اپریل‬‮ 2019  |  22:25
لاہور (این این آئی) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں او لیول کی کتاب ”اسلام بیلف اینڈ پریکٹسز“میں حضرت محمد مصطفی ؐ، اہل بیت، صحابہ کرام اور ازواج مطہرات رضی اللہ عنہم کی شان میں گستاخی اور سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر دہشت گردی کیخلاف 2مذمتی قرار دادیں متفقہ ...

نئے بلدیاتی نظام کے بل پر تکرار اور تلخ جملوں کے تبادلے کے بعد ن لیگ کے تین اہم اراکین اسمبلی پر پابندی عائد کردی گئی

  جمعہ‬‮ 26 اپریل‬‮ 2019  |  18:59
لاہور(این این آئی)پنجاب اسمبلی میں نئے بلدیاتی نظام کے بل پر تکرار اور تلخ جملوں کے تبادلے کے بعد ڈپٹی سپیکر نے مسلمذ لیگ (ن) کے تین اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کرتے ہوئے رواں سیشن کے دوران ایوان میں داخلے پر پابندی عائد کر دی،ملک محمد احمد خان کی ...

وزیراعلیٰ ،ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں ،مراعات میں اضافے کا بل منظور ہونے کے بعد عدالت سے بڑی خبر آگئی

  جمعہ‬‮ 15 مارچ‬‮ 2019  |  13:00
لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ اور ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل منظور کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ درخواست چوہدری شعیب سلیم ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی جس میں پنجاب حکومت،اسپیکر پنجاب اسمبلی اور چیف سیکرٹری ...

گورنر پنجاب چوہدری سرورکو لا محدود اختیارات ،اپوزیشن کی غیر موجودگی میں قانون منظور،کیا حکومت عثمان بزدار پر عدم اعتماد کا اظہار کررہی ہے؟نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

  جمعرات‬‮ 14 مارچ‬‮ 2019  |  18:34
لاہور ( این این آئی) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کی عدم موجودگی میں پنجاب آب پاک اتھارٹی بل 2019ء منظور کر لیا گیا ، اپوزیشن نے بل کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مسلسل رولز کی خلاف ورزی کررہی ہے،ایمرجنسی میں قانون ...

بے روزگار نوجوانوں کیلئے الاؤنس ، پی ٹی آئی حکومت نے ناقابل یقین قدم اٹھا لیا

  بدھ‬‮ 9 جنوری‬‮ 2019  |  16:32
لاہور (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان نے بے روزگار نوجوانوں کو بے روزگاری الاؤنس ادا کرنے کے حوالے سے ایک قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی ہے۔ جس میں قرار داد کے محرک نذیر چوہان کا کہنا ہے کہ چونکہ ملک میں بے روز ...

چوہدری نثار کورکنیت کا حلف نہ اٹھانا مہنگا پڑ گیا،پنجاب اسمبلی میں ایسا قدم اٹھا لیاگیا کہ سینئر سیاستدان کو دن میں تارے نظر آگئے

  منگل‬‮ 8 جنوری‬‮ 2019  |  9:37
لاہور(اے این این) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما چوہدری نثار علی خان کی پنجاب اسمبلی کی رکنیت منسوخ کرانے کیلئے قرار داد جمع کرا دی گئی ہے۔حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے صوبائی اسمبلی میں قرار داد جمع کرائی ہے۔پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی ...

پنجاب اسمبلی ،قائمقام سپیکر کی عدم موجودگی ،میاں شفیع محمد کی بطور پینل آف چیئرمین باضابطہ نامزدگی کے بغیر سپیکر چیئر پر بیٹھنے کے باعث تنازعہ کھڑا ہو گیا 

  پیر‬‮ 7 جنوری‬‮ 2019  |  22:10
لاہور( این این آئی )پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں قائمقام سپیکر کی عدم موجودگی اور رکن اسمبلی میاں شفیع محمد کی ایوان میں بطور پینل آف چیئرمین باضابطہ نامزدگی کے بغیر سپیکر چیئر پر بیٹھنے کے باعث تنازعہ کھڑا ہو گیا ،اپوزیشن کے احتجاج اور تجویز پر وزیر قانون کی ...