تازہ تر ین :

پریس کانفرنس

مسلم لیگ ن کو ووٹ دینا شرعاََ حرام، ناجائز اور گناہ علمائے کرام نے فتویٰ جاری کر دیا

  پیر‬‮ 27 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  13:13
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کو ووٹ دینا حرام، ناجائز اور گناہ قرار، فیصل آباد میں علمائے کرام کا پریس کانفرنس سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق فیض آباد دھرنے پر حکومت کی جانب سے طاقت کے استعمال اورشرکا پر تشدد کے بعد پورے ملک میں احتجاج کا سلسلہ جاری ...

بڑا سیاسی دھماکہ، چوہدری نثار نے شریف خاندان سے متعلق ایسی بات کہہ ڈالی جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی

  جمعرات‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2017  |  16:07
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شریف خاندان کے خلاف عدالتی فیصلہ حقائق پر مبنی ہے، کیسز پر ان کا موقف پہلے دن سے ہی واضح ہے اور وہ یہ ہے کہ کیسز کا فیصلہ عدالتوں میں ہی ہونا ہے۔ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما چوہدری ...

پاک فوج اب سے ٹھیک 45منٹ بعد کیا کرنے جا رہی ہے،اہم اعلان کر دیا گیا

  جمعرات‬‮ 5 اکتوبر‬‮ 2017  |  15:15
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آج شام 4بجے ڈی جی آئی ایس پی آر اہم پریس کانفرنس کرینگے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج شام 4بجے اہم پریس کانفرنس کرینگے جس میں وہ ...

جے آئی ٹی کوواجد ضیاء نہیں بلکہ کون کنٹرول کررہاتھا؟ن لیگ کا دھماکہ خیز انکشاف،آرمی چیف قمرباجوہ کے بارے میں بھی بڑا دعویٰ کردیا

  بدھ‬‮ 23 اگست‬‮ 2017  |  19:55
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی سربراہی اور کنٹرول واجد ضیاء نہیں بلکہ کوئی اور کر رہا تھا ،جس انکوائری سے پہلے اس کے نتیجے ،ریفرنس بننے اور یہ کس عدالت میں فائل ہوگا فیصلہ ہو چکا ہو تو ایسے کسی ...

چوہدری نثار نواز شریف کی نا اہلی کا پہلےسے جانتے تھے پریس کانفرنس کرنے کا مقصد کیا تھا،

  ہفتہ‬‮ 29 جولائی‬‮ 2017  |  10:42
اسلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار نواز شریف کی نا اہلی فیصلے سے متعلق جانتے تھے، سیاسی ساکھ بچانے میں کامیاب رہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پانامہ کیس میں نواز شریف کو نا اہل قرار دے دیا ہے ، پانامہ فیصلے سے ایک دن قبل سابق وزیراعظم نواز شریف ...

چوہدری نثار پریس کانفرنس میں وزیراعظم نوازشریف کو کس نام سے پکارتے رہے؟حیرت انگیزصورتحال

  جمعرات‬‮ 27 جولائی‬‮ 2017  |  21:40
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں میاں نواز شریف کو وزیراعظم کہنے سے گریز کرتے رہے، انہوں نے اپنی پریس کانفرنس میں 8بار میاں نواز شریف کا نام لیا اور ملاقات اور عدالتی فیصلے کے حوالے ...

چوہدری نـثار نے خاموشی توڑ دی،آج شام 5بجے کیا کرنے جا رہے ہیں،میڈیا سے گفتگو کیلئے آج کا ہی دن کیوں چنا؟لیگیوں کی دوڑیں لگ گئیں

  جمعرات‬‮ 27 جولائی‬‮ 2017  |  15:48
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نـثار نے اچانک پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کر دیا، نجی ٹی وی سما کے مطابق چوہدری نثار نے شہباز شریف ، اسحاق ڈار اور سعد رفیق کی درخواست مسترد کرتے ہوئےآج شام 5بجے پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ پریس کانفرنس ...

لاہوردھماکہ دہشتگردی کا واقعہ ہے یا کوئی اور وجہ ہے ؟چوہدری نثارنے معنی خیزاعلان کردیا

  پیر‬‮ 24 جولائی‬‮ 2017  |  19:00
اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے لاہور دھماکے کے بعد اپنی پریس کانفرنس کو سیاسی معاملات پر گفتگو کرنے سے معذرت کر لی اور کہا ہے کہ میں نے جس ایشو پر بات کرنی تھی وہ منسوخ نہیں کی بلکہ ملتوی کر رہا ہوں ۔ابھی ...

چوہدری نثار کی اہم پریس کانفرنس کیا اعلان کر دیا؟جان کر آپ بھی داد دینگے

  پیر‬‮ 24 جولائی‬‮ 2017  |  17:23
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور دھماکے اور شہادتوں کے باعث چوہدری نثار نے سیاسی معاملات پر گفتگو موخر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پنجاب ہائوس میں پریس کانفرنس میں سیاسی معاملات کو لاہور دھماکے اور شہادتوں کے باعث موضوع بحث بنانے سے گریز کرتے ہوئے کہا ...

چوہدری نثار پریس کانفرنس میں کیا اعلان کرنے والے ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

  جمعہ‬‮ 21 جولائی‬‮ 2017  |  23:21
اسلام آباد(آئی این پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان (کل) اتوار کو پریس کانفرنس کر کے اپنے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں ، قیاس آرائیوں اور پارٹی کیلئے قربانیوں پر تفصیلی روشنی ڈالیں گے ، چوہدری نثار کو سابق صدر غلام اسحاق خان اور پرویز مشرف سمیت تحریک ...