تازہ تر ین :

پرومو کوڈز

پرومو کوڈز کے نام پر سیاستدانوں پر تنقید کریم کو مہنگی پڑگئی

  پیر‬‮ 9 جولائی‬‮ 2018  |  14:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں کون سی پارٹی جیتے گی اس کی فکر صرف سیاستدانوں کو ہی نہیں کھائے جارہی بلکہ بہت سے ادارے الیکشنز کو اپنے منافع کے لیے بھی استعمال کرتے نظر آرہے ہیں۔ ان میں ایک کریم ٹیکسی سروس ہے جسے بہت ...