تازہ تر ین :

پتھری،علامات،علاج ،طبی ماہرین

گردوں میں پتھری کی ان علامات کو کبھی نظرانداز مت کریں

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  10:30
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  گردوں میں پتھری ایک تکلیف دہ مرض ہوتا ہے جس کا علاج بھی آسان نہیں ہوتا کیونکہ وہ دوبارہ بھی بن سکتی ہے۔ گردوں میں پتھری کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں جیسا پانی کم پینا، خاندان میں اس کے مریضوں کی موجودگی، مخصوص غذائیں خاص طور پر ...