تازہ تر ین :

پاک سوزوکی موٹرز

پاک سوزوکی موٹرز نے بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا

  منگل‬‮ 2 جنوری‬‮ 2018  |  11:03
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)  سوزوکی موٹرز کی جانب سے اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے 20 ہزار تک اضافے کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق یکم جنوری سے شروع ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوزوکی کی بولان،راوی، اور مہران وی ایکس اور وی ایکس آر کی قیمتوں میں 10 ...

پاک سوزوکی موٹرز کمپنی کی چار نئی گاڑیاں متعارف

  بدھ‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2017  |  15:41
اسلام آباد(آن لائن) پاک سوزوکی موٹرز کمپنی نے پاکستان میں چار نئی گاڑیوں کو متعارف کرا دیا۔ کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق کمپنی نے کلٹس (آٹوگئیر شفٹ)، میگا کیری، جی آر 150 اور جی ایس ایکس ا?ر 600کے نام سے نئی گاڑیاں متعارف کرائی ہیں۔نئی ...

پاک سوزوکی موٹرز نے گاڑیوں کے شوقین افراد کوبڑی خوشخبری سنادی

  جمعرات‬‮ 15 دسمبر‬‮ 2016  |  23:29
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک سوزوکی موٹرز نے پاکستان میں گاڑیوں کا نیا پلانٹ لگانے کا اعلان کردیا، منصوبے سے 46 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری آئے گی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاک سوزوکی موٹرز کے ایم ڈی ہیرو فومی نگاؤ نے اسلام آباد میں ...