اگلے چوبیس گھنٹوں میں موسم کیسا ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے خطرناک پیش گوئی کرد ی

18  جنوری‬‮  2017

اگلے چوبیس گھنٹوں میں موسم کیسا ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے خطرناک پیش گوئی کرد ی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید سردی کی خبر دے دی،جب کہ مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویڑن، فاٹا، اسلام آباد، کشمیر، بالائی سندھ اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر مزید بارشوں اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کی۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری… Continue 23reading اگلے چوبیس گھنٹوں میں موسم کیسا ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے خطرناک پیش گوئی کرد ی

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

18  جنوری‬‮  2017

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

کراچی(این این آئی) پاکستان نے ترقی کرنیوالی معیشتوں میں بھارت کوپیچھے چھوڑ دیا۔ ترقی کرنے والی معیشتوں میں پاکستان کا نمبر 52 اور بھارت کا60 ہے۔ورلڈ اکنامک فورم کی2017 کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے، رپورٹ میں مجموعی معاشی ترقی کے لحاظ سے ناروے کو سرفہرست قرار دیا گیا ہے۔لکسمبرگ دوسرے اور سوئٹزرلینڈ تیسرے نمبر… Continue 23reading پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

بڑے مقابلے کے بعد پاکستان نے بھارت کوچاروں شانے چت کردیا،امریکہ نے بھی جھنڈی کرادی

17  جنوری‬‮  2017

بڑے مقابلے کے بعد پاکستان نے بھارت کوچاروں شانے چت کردیا،امریکہ نے بھی جھنڈی کرادی

نیویارک/زیورخ(آئی این پی )پاکستان نے ترقی پذیر معیشتوں کی فہرست میں بھارت کو مات دیتے ہوئے معاشی ترقی کے انڈیکس میں پیچھے چھوڑ دیا جبکہ امریکی کمپنیوں نے پاکستان میں کاروباری ماحول پراعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کی ہے،وسری جانب امریکی کمپنی ای بے کے چیف ایگزیکٹو… Continue 23reading بڑے مقابلے کے بعد پاکستان نے بھارت کوچاروں شانے چت کردیا،امریکہ نے بھی جھنڈی کرادی

48 گھنٹوں میں ہمارا نئی دہلی پر قبضہ ہوگا چین نے بھارت میں تھرتھلی مچا دی!!

17  جنوری‬‮  2017

48 گھنٹوں میں ہمارا نئی دہلی پر قبضہ ہوگا چین نے بھارت میں تھرتھلی مچا دی!!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے سرکاری میڈیا کی سوشل میڈیا پر ایک وڈیو تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی سرکاری ٹی وی پر نشر ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے اگر چین کے ساتھ کوئی کشیدگی اختیار کی اور اس صورت میں جنگ چھڑ گئی تو چینی فوج… Continue 23reading 48 گھنٹوں میں ہمارا نئی دہلی پر قبضہ ہوگا چین نے بھارت میں تھرتھلی مچا دی!!

پاکستان محفوظ ملک ہے۔۔۔اہم ملک کی کرکٹ ٹیم نے دوبار ہ پاکستان آنے کا اعلان کر دیا!!

17  جنوری‬‮  2017

پاکستان محفوظ ملک ہے۔۔۔اہم ملک کی کرکٹ ٹیم نے دوبار ہ پاکستان آنے کا اعلان کر دیا!!

لاہور (این این این آئی)پاکستان کا دورہ کرنے والی ملائیشیا کی کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ نے پاکستان کو کرکٹ کے بین الاقوامی مقابلوں کے لیے محفوظ ملک قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپریل میں دوبارہ دورہ کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملائیشیا کرکٹ ٹیم کے منیجر شنکر ریتنام نے نے دس روزہ دورے کے… Continue 23reading پاکستان محفوظ ملک ہے۔۔۔اہم ملک کی کرکٹ ٹیم نے دوبار ہ پاکستان آنے کا اعلان کر دیا!!

20 لاکھ 32 ہزار افراد کے روزگار کا تحفہ، چین نے پاکستان کو سنادی بڑی خوشخبری

17  جنوری‬‮  2017

20 لاکھ 32 ہزار افراد کے روزگار کا تحفہ، چین نے پاکستان کو سنادی بڑی خوشخبری

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان کو توقع ہے کہ آئندہ دو سال کے دوران سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے بعد پاکستان میں بیس لاکھ بتیس ہزار افراد کو روزگار کے مواقع حاصل ہو ں گے جس سے بیروزگاری کم کرنے میں مدد ملے گی ،ان میں کئی منصوبے خصوصی اقتصادی زون کی تکمیل سے… Continue 23reading 20 لاکھ 32 ہزار افراد کے روزگار کا تحفہ، چین نے پاکستان کو سنادی بڑی خوشخبری

’’12سالہ تاریخ ٹوٹ گئی ‘‘ پاکستانیوں نے وہ کام کر دکھایا کہ دنیا میں واہ واہ ہو نے لگی

16  جنوری‬‮  2017

’’12سالہ تاریخ ٹوٹ گئی ‘‘ پاکستانیوں نے وہ کام کر دکھایا کہ دنیا میں واہ واہ ہو نے لگی

میلبورن(آئی این پی)پاکستان نے 12سال بعد آسٹریلیا کو اسی کی سرزمین پر شکست دیدی،پاکستان کر کٹ ٹیم نے دوسرے ون ڈے میں 221رنز کا ہدف 47.4اوورز میں4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے 5میچوں کی سیریز1-1سے برابر کر دی۔پاکستان کی جانب سے کپتان محمد حفیظ72،شعیب ملک42،بابر اعظم 34،شرجیل خان 29 رنز بنا کر نمایاں بلے… Continue 23reading ’’12سالہ تاریخ ٹوٹ گئی ‘‘ پاکستانیوں نے وہ کام کر دکھایا کہ دنیا میں واہ واہ ہو نے لگی

پاکستان کچھ بھی کر لے افغانستان الزام تراشیوں سے باز نہیں آئے گا ،اب افغانستان زمینی حقائق دیکھے ،پاکستان کا بڑا اعلان

15  جنوری‬‮  2017

پاکستان کچھ بھی کر لے افغانستان الزام تراشیوں سے باز نہیں آئے گا ،اب افغانستان زمینی حقائق دیکھے ،پاکستان کا بڑا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی )مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان کچھ بھی کر لے افغانستان الزام تراشیوں سے باز نہیں آئے گا ،افغانستان زمینی حقائق دیکھے گا تو امن کیلئے افغان طالبان سے مذاکرات کرے گا،نئی امریکی حکومت نے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کیا ہے ،نئے سال میں… Continue 23reading پاکستان کچھ بھی کر لے افغانستان الزام تراشیوں سے باز نہیں آئے گا ،اب افغانستان زمینی حقائق دیکھے ،پاکستان کا بڑا اعلان

پاک فوج نے بھارت سے غلطی سے سرحد کراس کرکے پاکستان میں داخل ہونے والی خاتون کے ساتھ کیا سلوک کیا؟

15  جنوری‬‮  2017

پاک فوج نے بھارت سے غلطی سے سرحد کراس کرکے پاکستان میں داخل ہونے والی خاتون کے ساتھ کیا سلوک کیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نے غلطی سے لائن آف کنٹرول کے اس پار آنے والی بھارتی خاتون کو تحائف کے ساتھ واپس بھجوادیا۔ بھارتی اخبار کے مطابق مغربی بنگال کی 55 سالہ خاتون جو ذہنی مریضہ تھی غلطی سے لائن آف کنٹرول کراس کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے علاقے میں آگئی تھی ،پاک فوج کی… Continue 23reading پاک فوج نے بھارت سے غلطی سے سرحد کراس کرکے پاکستان میں داخل ہونے والی خاتون کے ساتھ کیا سلوک کیا؟