fbpx
تازہ تر ین :

پاکستان کارپٹ ایسوسی ایشن

پاکستان کارپٹ ایسوسی ایشن کا تین روزہ 37ویں عالمی نمائش ستمبر میں منعقد کرنے کا اعلان

  اتوار‬‮ 17 مارچ‬‮ 2019  |  11:20
لاہور( این این آئی)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررزاینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے تین روزہ 37ویں عالمی نمائش ستمبر میں منعقد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان سمیت دیگر ادارے ماضی کی طرح امسال بھی نمائش کی کامیابی کیلئے اپنا بھرپور تعاون ...

برآمدات میں اضافے کیلئے ایمر جنسی کی طرز پر اقدامات کی ضرورت ہے : پاکستان کارپٹ ایسوسی ایشن

  پیر‬‮ 3 دسمبر‬‮ 2018  |  15:50
لاہور( این این آئی) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے برآمدات میں اضافے کیلئے ایمر جنسی کی طرز پر اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے بغیر ملکی معیشت اپنے پاؤں پر کھڑی نہیں ہو سکتی ، ترکی ، تھائی لینڈ، ملائیشیاء سمیتدیگر ممالک ...