تازہ تر ین :

پاکستان سٹاک ایکسچینج

نواز شریف کا متنازعہ بیان،ملکی معیشت کو زبردست دھچکا لگ گیا اربوں ڈوب گئے۔۔سرمایہ کاروں نے سر پکڑ لئے

  پیر‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2018  |  15:27
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق متنازعہ بیان کے بعد قومی سلامتی کمیٹی اجلاس پاک فوج کی تجویز پر وزیراعظم شاہد خاقان کی زیر صدارت منعقد ہوا جس کے بعد اعلامیہ میں نواز شریف کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے اسے گمراہ کن قرار دیا گیا ...

غیر یقینی صورتحال نے پاکستان کو مشکل میں ڈال دیا دن کا آغاز ہوتے ہی ملک کو پہلا بڑا جھٹکا

  منگل‬‮ 6 فروری‬‮ 2018  |  11:42
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مندی کا رجحان، 100انڈیکس 43ہزار 766پوائنٹس پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر میں سیاسی غیر یقینی کے اثرات سامنے آنےلگ گئے، پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مندی کے باعث539پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 100انڈیکس 43ہزار 766پوائنٹس پر آگیا ہے۔ سرمایہ ...

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100انڈکس گر گیا

  جمعہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2018  |  15:38
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سٹاک ایکسچینج کے دوسرے کاروباری سیشن میں مندی، 100انڈکس گر گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج کے دوسرے کاروباری سیشن میں مندی دیکھی گئی ہے اور 100انڈکس500پوائنٹ کی کمی کے ساتھ 42ہزار 890پوائنٹ پر آگیا ہے۔ اس سے قبل پاکستان سٹاک ایکسچینج میں گزشتہ چند دنوں ...

ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 2 ہزار 241 پوائنٹس کا اضافہ

  ہفتہ‬‮ 4 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  10:25
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 2 ہزار 241 پوائنٹس اضافہ، انڈیکس 42 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباس کی سٹاک مارکیٹ کے بروکرز سے ملاقات کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسیچنج میں تیزی کا سبب بنا۔ ملاقات میں ...

ملک میں سیاسی عدم استحکام پاکستان سٹاک ایکسچینج کو لے ڈوبا

  منگل‬‮ 22 اگست‬‮ 2017  |  14:36
کراچی(آن لائن)ملک میں جاری سیاسی صورتحال میں عدم استحکام پاکستان سٹاک ایکسچینج کو لے ڈوبا ، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مندی کا رجحان ہے ۔گزشتہ ہفتے بھی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا اور 100انڈیکس اتار چڑھا ئوکے بعد کئی سو پوائنٹس نیچے آتا رہاجس سے ...

نواز شریف کی نا اہلی کے بعدپاکستان پر چھانے والے بادل چھٹ گئے،نئی تاریخ رقم ہو گئی

  پیر‬‮ 31 جولائی‬‮ 2017  |  12:03
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100انڈیکس 47ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ رقم ہو گئی ہے۔ 100انڈیکس نے1100سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 47ہزار پوئنٹس کی نفسیاتی عبور کر لی ہے۔ ...

بڑی عدالت کا بـڑا فیصلہ۔۔نواز شریف نا اہل پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان، تشویشناک خبر نے ہلچل مچا دی

  جمعہ‬‮ 28 جولائی‬‮ 2017  |  13:04
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کے سپریم کورٹ سے نااہل ہوتے ہی پاناما کیس کا فیصلہ آنے کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میںشدید مندی، ایک گھنـٹے میں 1100پوائنٹس کی کمی۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد اور نواز شریف کے نا اہل ہوتے ہی پاکستان سٹاک ...

جے آئی ٹی رپورٹ صرف شریف خاندان پر ہی نہیں بجلی بن کر گری۔۔ملک کو کیسے کتنا بڑا نقصان ہو گیا ؟

  بدھ‬‮ 12 جولائی‬‮ 2017  |  10:57
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملکی سیاسی صورتحال میں بے یقینی کی فضا پاکستانی معیشت پر اثر انداز ہونے لگی، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس 4300پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ملکی سیاسی صورتحال میں بے یقینی کی فضا اور وفاقی حکومت کی ڈانوا ڈول پوزیشن کے اثرات پاکستانی ...

’’پاناما کیس فیصلہ ‘‘ دس منٹ میں کروڑوں روپے کمانے والے سامنے آگئے

  جمعہ‬‮ 21 اپریل‬‮ 2017  |  10:44
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما کیس کا فیصلہ وزیراعظم کے حق میں آنے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ،انڈیکس 49ہزار 509پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ کیس کا فیصلہ آنے سے قبل پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان تھا مگر پانامہ کیس کا فیصلہ وزیراعظم کے ...

پاکستان کی معاشی ترقی ،بھارت کے انکشاف نےدنیا کوحیران کر ڈالا۔۔رواں ماہ کیا ہونے جا رہا ہے؟

  ہفتہ‬‮ 11 مارچ‬‮ 2017  |  10:46
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سرمایہ کار پاکستان کی جانب متوجہ ہو چکے ، بھارت نے بھی آخرکار پاکستان کی معاشی ترقی کا اعتراف کر لیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی اخبار اکنامک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق تیزمعاشی ترقی کی رفتار اور نئے نئے ریکارڈ قائم کرتی پاکستان سٹاک ایکسچینج نے عالمی ...

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

  بدھ‬‮ 15 فروری‬‮ 2017  |  6:00
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج دنیا کی 5 ویں بہترین سٹاک مارکیٹ بن چکی ہے۔پاکستان میں امن وامان کی صورتحال میں بہتری سے معاشی ترقی اور جمہوریت کے استحکام میں مدد ملی ہے جبکہ غربت میں کمی سے متوسط طبقہ کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ وال سٹریٹ جنرل کی ...

وال سٹریٹ جنرل کی پاکستان بارے ایسی رپورٹ کہ جہاں پاکستانی خوشی سےجھوم اٹھیں گے وہیں بھارتیوں کو آگ لگ جائے گی

  منگل‬‮ 14 فروری‬‮ 2017  |  10:46
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج دنیا کی 5 ویں بہترین سٹاک مارکیٹ بن چکی ہے۔پاکستان میں امن وامان کی صورتحال میں بہتری سے معاشی ترقی اور جمہوریت کے استحکام میں مدد ملی ہے جبکہ غربت میں کمی سے متوسط طبقہ کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ وال سٹریٹ جنرل کی ...