تازہ تر ین :

پاکستان اور عالمی بنک

پانی کی کمی اور بجلی کی قلت،پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان 56 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے معاہدے طے پا گئے

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  20:43
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اور عالمی بنک کے درمیان توانائی اور پانی کے شعبوں کے منصوبوں میں مالی معاونت کے لئے 56 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے معاہدے طے پا گئے۔ سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن سیّد غضنفر عباس جیلانی اور عالمی بنک کے کنٹری ڈائریکٹر پچامتھو ایلانگوان نے ...