تازہ تر ین :

پاکستان اسٹیل مل

پاکستان اسٹیل مل کی بحالی کیلئے کئی وزارتوں نے سر جوڑ لیے

  منگل‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2017  |  16:16
کراچی(این این آئی)وزارت صنعت، نجکاری اور خزانہ نے پاکستان اسٹیل مل کی بحالی کے لیے سرجوڑ لیے۔بحالی منصوبے کے تحت پہلے مرحلے میں بینکوں اور گیس کے واجبات کی ادائیگیاں کی جائیں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہاسٹیل مل کے ملازمین کے بقایاجات اور تنخواہوں کی ادئیگیاں بھی پہلے مرحلے میں ...