تازہ تر ین :

پاکستانی ڈپٹی کمشنر

پاکستانی ڈپٹی کمشنر کے پاس محل نما گھر، گاڑیاں،ملازمین کی فوج سرکاری پلاٹس اور پتا نہیں کیا کچھ مگر برطانیہ جس نے یہ نظام یہاں رائج کیا اسکا ڈپٹی کمشنر کیسےزندگی بسر کرتا ہے؟ فرق جان کرآپ بھی دنگ رہ جائینگے

  جمعہ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2019  |  13:56
اسلا آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کالم نگار منصور آفاق اپنے کالم میں ایک جگہ لکھتے ہیں کہ مجھے پنجاب کےایک سابق گورنر یاد آرہے ہیں جنہوں نے بیورو کریسی کے مقابلے میں ’’اللہ کریسی ‘‘ کی اصطلاح کو پروموٹ کیا تھا۔ کوئی جب ان کے پاس کسی کام کےلئے آتا تھا تو ...