میلبورن (آن لائن)پاکستانی ٹیم آسٹریلوی وزیر اعظم کے پاس جا پہنچی ، وجہ بھی سامنے آگئی , آسٹریلوی وزیر اعظم نے پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیم کو آج ظہرانے پر مدعو کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے وزیر اعظم مالکوم ٹرمبل نے ہماری قومی ٹیم اور اپنے کھلاڑیوں ...