تازہ تر ین :

پاکستان،نیوزی لینڈ،تیسرا ون ڈے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ (آج)کھیلا جائے گا

  جمعہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2018  |  13:00
ڈونیڈن (این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل(آج) 13 جنوری کو ڈونیڈن میں کھیلا جائے گاشیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے 16 جنوری کو ہیملٹن اورپانچواں 19 جنوری کو ولنگٹن میں کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ میزبان ٹیم ...