تازہ تر ین :

پاناماکیس

پاناماکیس کی سماعت کرنے والے ججزکی عدم دستیابی ،فیصلہ11اگست کے بعدآنے کاامکان

  جمعرات‬‮ 27 جولائی‬‮ 2017  |  10:15
اسلام آباد(آن لائن)پاناما عملدر آمدکیس کی سماعت کرنے والے ججزکی عدم دستیابی پرفیصلہ11اگست کے بعدآنے کاامکان ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پانامہ کیس کی سماعت کرنے والے 3ججز میں سے ایک جج جسٹس اعجازالحسن کے چھٹیوں پرجانے کاامکان ہے ۔جبکہ جسٹس عظمت سعیدپیرکے روزسپر یم کورٹ لاہوررجسٹری میں سماعت کریں گے ...

پاناماکیس، پاک فوج نے جواب دیدیا

  جمعہ‬‮ 14 جولائی‬‮ 2017  |  22:50
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناماکیس، پاک فوج نے جواب دے دیا، معروف سمیع ابراہیم نے نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مسلم لیگ (ن) والوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کہاکہ ہمیں سپریم کورٹ سے اس کیس میں ضمانت دلوائی جائے جس کے جواب ...

جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے بعد وزیراعظم کی باڈی لینگویج سےکیاتاثرمل رہاتھا؟معروف ماہرنفسیات نے حقیقت بتادی

  جمعرات‬‮ 15 جون‬‮ 2017  |  21:46
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناماکیس کی جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد وزیراعظم نوازشریف کی باڈی لینگویج سے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے وہ شدید مایوسی کا شکار ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے معرووف ماہرنفسیات ڈاکٹروجاہت نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف کی باڈی لینگویج سےیوں محسوس ہوتا ہے جیسے ...

حسین نواز سے تفتیش کی رپورٹ آگئی، سوالوں کا کیا جواب دیا؟ حیرت انگیزانکشافات

  بدھ‬‮ 14 جون‬‮ 2017  |  18:48
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناماکیس کی جے آئی ٹی نے اپنے اوپر عائد الزامات پر گیارہ صفحات پر مشتمل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروائی ہے۔ میڈیا پر اس رپورٹ کے صرف دو صفحات دکھائے گئے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے معروف صحافی رئوف کلاسرانے کہاکہ جے ...

پاناماکیس ،جے آئی ٹی میں پیشی سے قبل اسلام آبادمیں وزیراعظم کے حق میں بینرز لگادیئے گئے

  بدھ‬‮ 14 جون‬‮ 2017  |  0:28
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے 15جون دوپہر11بجے پاناماکیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوناہے لیکن وزیراعظم کی پیشی سے قبل ہی شاہراہ دستور پر سپریم کورٹ کے سامنے نواز شریف کے حق میں خیر مقدمی بینرز لگا دیئے گئے۔نجی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف ...

جوکہہ چکے اب اسے کو کیسے واپس لیں؟پاناما کیس میں وزیراعظم اور انکی فیملی بُری طرح پھنس گئی

  منگل‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2017  |  21:35
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈی سک) پاناماکیس پرجےآئی ٹی کےساتویں اجلاس میں وزیراعظم اوران کے بچوں کےمیڈیاانٹرویوزکاساراریکارڈ طلب کرلیا گیا۔پانامہ کیس پرجےآئی ٹی کاسوالنامہ تیارکرلیاگیاہے۔پاناما کیس پر سپریم کورٹ میں پہلی رپورٹ جمع کرانے کیلیے جے آئی ٹی کے پاس صرف چار دن کا وقت باقی رہ گیاہے۔پاناما کیس جے آئی ٹی ...

پاناماکیس کی تحقیقات کرنے والے جے آئی ٹی کوحکومت کاپہلابڑاجھٹکا

  جمعرات‬‮ 11 مئی‬‮‬‮ 2017  |  19:28
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ کی جانب سے بنائی جانے والی جے آئی ٹی پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے مالی مشکلات کا شکار ۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے بنائی جانیوالی جے آئی ٹی کو فنڈز ہی نہ مل سکے۔ نجی ٹی وی کے مطابقکے مطابق سپریم کورٹ ...

پاناماکیس کے فیصلے کے بعد ن لیگ نے عمران خان کوبڑی پیشکش کردی

  جمعرات‬‮ 20 اپریل‬‮ 2017  |  23:20
لاہور(این این آئی ) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی اموررانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ پانامہ کے حوالے سے عدالت عظمیٰ کا فیصلہ عظیم ہے۔ اس سے جمہوریت مستحکم ہوگی۔ آج سپریم کورٹ سے شیخ رشید ، عمران خاں کی دھرنا اور لاک ڈاؤن سیاست کا جنازہ نکلا ...

سپریم کورٹ کوپاناماکیس کی تحقیقات کےلئے جے آئی ٹی کی تجویزکس سرکاری ادار ےنے دی تھی ؟تہلکہ انکشاف

  جمعرات‬‮ 20 اپریل‬‮ 2017  |  22:11
اسلام آباد(آئی این پی)قومی احتساب بیورو کی جانب سے پانامہ کیس کی سماعت کے دوران اپنے جواب میں معاملے کی تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق پانامہ پیپرز دستاویزات کے مقدمے میں جب عدالت کی جانب سے قومی احتساب بیورو سے ...

ہم بہت شرمندہ ہورہے ہیں !ن لیگ کے مرکزی رہنمانے وزیراعظم سے مستعفی ہونے کامطالبہ کردیا

  جمعرات‬‮ 20 اپریل‬‮ 2017  |  21:25
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے مرکزی رہنما اورسابق سینیٹرسیدظفر علی شاہ نے وزیراعظم سے استعفی دینے کامطالبہ کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سابق سینیٹرسید ظفرعلی شاہ نے پاناماکیس کے فیصلے پرردعمل دیتے ہوئے کہاکہ سپریم کورٹ کی طرف سے پاناماکیس میں وزیراعظم سےتحقیقات کےلئے جے آئی ٹی ...