تازہ تر ین :

پاؤلو گوریرو

ڈوپنگ پابندی کے سبب پیرو کے کپتان فیفا ورلڈ کپ سے باہر

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:15
لیما(این این آئی) پیرو کی فٹ بال ٹیم کے کپتان اور ریکارڈ گول اسکورر پاؤلو گوریرو ڈرگ پابندی میں اضافے کے باعث آئندہ ماہ شیڈول ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ نہیں کھیل سکیں گے۔گزشتہ سال اکتوبر میں ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر گیوریرو پر ابتدائی طور پر 12 ماہ کی ...