fbpx
تازہ تر ین :

ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک

ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک نے” “Most Innovative MFI ایوارڈ جیت لیا

  بدھ‬‮ 13 مارچ‬‮ 2019  |  17:10
کراچی (این این آئی)قوم کے ترجیحی بینکنگ ادارے کی حیثیت سے اپنی مارکیٹ ساکھ کو مضبوط بناتے ہوئے ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک نے 13 واں سٹی مائیکرو انٹرپرینیور شپ ایوارڈز ۔ Most Innovative MFI جیت لیا۔ ایوارڈ کی تقریب حال ہی میں اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ...