fbpx
تازہ تر ین :

ٹرین حادثہ

ایک اور ٹرین الٹ گئی، مسافر ذلیل و خوار

  پیر‬‮ 14 اکتوبر‬‮ 2019  |  8:08
گھوٹکی(این این آئی)گھوٹکی کے علاقے میرپور ماتھیلو اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی 5 بوگیاں پٹری سے اترگئیں،حادثے کے باعث ڈائون ٹریک پر ٹریفک معطل ہوگیا۔ریلوے ذرائع کے مطابق حادثہ کلہوڑا پھاٹک کے قریب پیش آیا جب ساہیوال سے کراچی جانے والی مال بردار .ٹرین پٹری سے اتر گئی۔حادثے کے ...

شیخ رشید باتوں اور دعوئوں میں مصروف۔۔۔!!! ایک اور مسافر ٹرین حادثے کا شکار

  ہفتہ‬‮ 28 ستمبر‬‮ 2019  |  17:38
سکھر(این این آئی)روہڑی کے قریب تیزگام ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے کراچی آنیوالی تیزگام ایکسپریس کی 3بوگیاں روہری اسٹیشن پلیٹ فارم پر داخل ہوتے وقت پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں روہڑی اسٹیشن پر قراقرم ٹرین حادثہ سے بال بال بچ ...

ٹرینوں میں خوفناک تصادم ، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ، جائے وقوعہ پر رقت آمیزمناظر، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

  جمعرات‬‮ 11 جولائی‬‮ 2019  |  10:32
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسافر ٹرین اکبر ایکسپریس اور مال گاڑی آپس میں ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ30 سے زائدزخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق صبح سوا چار بجے کے قریب لاہور سے آنے والی اکبر ایکسپریس ولہارسٹیشن پر موجود مال گاڑی سے جا ٹکرائی، ...

مودی حکومت پاگل ہو گئی! پاکستان پر ایسا الزام عائد کر دیا کہ جان کر حیران رہ جائیں گے

  منگل‬‮ 24 جنوری‬‮ 2017  |  15:34
نئی دہلی (آئی این پی )مودی سرکار اپنی حکومت کی ناکامیاں چھپانے کے لیے اوچھے ہتھکنڈوں اور پاگل پن پر اتر آئی،بھارتی سرکار نے ملک میں بڑھتے ٹرین حادثوں کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مودی سرکار اپنی ناقص کارکردگی کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرانے ...

نئی بھارتی سازش کا آغاز،پاکستان کو سنگین ترین معاملے میں ملوث کردیاگیا

  منگل‬‮ 17 جنوری‬‮ 2017  |  20:59
نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی پولیس نے الزام عائد کیا ہے کہ کانپور ٹرین حادثے کے پیچھے پاکستان کا ہاتھ ہے ۔منگل کو بھارتی میڈیاکے مطابق ریاست بہار کی پولیس کا کہنا ہے کہ 20نومبر 2016کو کانپور ٹرین حادثے جس میں 150افراد ہلاک ہوگئے تھے کے پیچھے پاکستان کا ...

لودھراں،ٹرین حادثہ میں جاں بحق 8بچوں میں سے 6کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا

  جمعہ‬‮ 6 جنوری‬‮ 2017  |  23:42
لودھراں(آئی این پی)ٹرین حادثہ میں جاں بحق 8بچوں میں سے 6بچے ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں ، ان میں محمد رضوان ، دانش علی ولد محمد ارشد، فہد ندیم ، مریم ندیم ولد محمد ندیم ، عرفان ولد سلیمان ، سجاد احمد ولد افتخار احمد ہیں۔ ...

لودھراں، ٹرین کی زد میں آکر موٹرسائیکل رکشہ میں سکول جانے والے 7بچے اور ڈرائیورجاں بحق ، 4شدید زخمی

  جمعہ‬‮ 6 جنوری‬‮ 2017  |  23:34
لودھراں(آئی این پی)لودھراں میں ٹرین کی زد میں آکر موٹرسائیکل رکشہ میں سکول جانے والے 7بچے اور ڈرائیورجاں بحق جبکہ 4شدید زخمی ہو گئے ،ریلوے پھاٹک کھلا رکھنے کی غفلت کے مرتکب گیٹ مین اور ٹرین ڈرائیور کوگرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی ،بعد ازں جاں بحق ہونے والے تمام ...

خواجہ سعد رفیق کے دور میں ریلوے میں کتنے سو حادثات ہوئے؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

  جمعہ‬‮ 4 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  10:48
کراچی (آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے دور میں ٹرینوں کے 530 حادثات ہو چکے ہیں لیکن ہربار معمولی اہلکار ذمہ دار قرار دیدیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے افسروں کے باہمی اختلافات اور رابطے کے فقدان کے باعث ٹرین کا سفر رسک بن کر رہ گیا ...

صوبائی حکومت نے 15لاکھ ،15لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا ، یہ پیسے کن لوگوں کو کو دیئے جائیں گے ؟ زبردست خبر آگئی

  جمعہ‬‮ 4 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  9:39
کراچی( آن لائن )ریلوے حکام اور انشورنس کمپنی کے مابین مسافروں کی انشورنس پالیسی میں تبدیلی پر اتفاق رائے ہو گیا ، دوران سفر ٹرین حادثے میں مرنے والوں کی انشورنس کی رقم بڑھا دی گئی۔ریلوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جاوید انور نے بتایا کہ ریلوے ٹرینوں کا ہر مسافر ...

تجربہ کار ڈرائیور ریڈ سگنل پر کیوں نہیں رکا تھا اورٹرین پہلے سے کھڑی ٹرین میں کیوں دے ماری؟ خواجہ سعد رفیق نے بڑی بات کہہ دی

  جمعرات‬‮ 3 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  17:51
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کراچی میں پیش آنے والے حادثہ میں ہونے والے جانی نقصان پرا فسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم متوفیان کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ کچھ غیر ذمہ داراہلکاران کی غفلت قیمتی انسانی ...

پاکستان کے اہم شہر میں قیامت صغریٰ کا منظرہر آنکھ اشکبار ہو گئی

  جمعہ‬‮ 7 اکتوبر‬‮ 2016  |  12:42
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پتوکی میں لنڈا پھاٹک پر فیکٹری کی بس کے ٹرین کی زد میں آنے سے 5 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔ پتوکی میں ریلوے پھاٹک بند کرنے والے کی مبینہ غفلت کے باعث فیکٹری کی بس لنڈا پھاٹک پر ٹرین کی زد میں ...