فرانس کی یورپی فوج تشکیل دینے کی تجویزقابل رحم،پہلے گھر کی خبرلیں : ٹرمپ

14  ‬‮نومبر‬‮  2018

فرانس کی یورپی فوج تشکیل دینے کی تجویزقابل رحم،پہلے گھر کی خبرلیں : ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی) فرانسیسی صدر آزاد یورپی فوج تشکیل دینے کی تجویز پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بہ انداز دیگر کہا ہے کہ انھیں پہلے اپنے گھر کی خبر لینی چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان مین کہاکہ فرانسیسی صدر نے ایک اور موضوع پر مباحثے کے لیے یورپی فوج کے… Continue 23reading فرانس کی یورپی فوج تشکیل دینے کی تجویزقابل رحم،پہلے گھر کی خبرلیں : ٹرمپ

امریکی سرزمین پر پیدا ہونے والے بچے کو خودبہ خود شہریت نہیں ملنی چاہیے،ٹرمپ

2  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکی سرزمین پر پیدا ہونے والے بچے کو خودبہ خود شہریت نہیں ملنی چاہیے،ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ امریکی سرزمین پر پیدا ہونے والے کسی بچے کو خودبہ خود امریکی شہریت نہیں ملنی  چاہیے کیوں کہ ایسا صرف امریکا میں ہوتا ہے، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویومیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مطالبہ کیا کہ امریکی سرزمین میں پیدا ہونے والے کسی… Continue 23reading امریکی سرزمین پر پیدا ہونے والے بچے کو خودبہ خود شہریت نہیں ملنی چاہیے،ٹرمپ

ٹرمپ کا امریکامیں پیداہونیوالے ہر بچے کو شہریت دینے کا اعلان

31  اکتوبر‬‮  2018

ٹرمپ کا امریکامیں پیداہونیوالے ہر بچے کو شہریت دینے کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ملکی آئین میں دی گئی اس گارنٹی کو ختم کر دیں گے جس کے تحت امریکی سرزمین کے کسی بھی حصے میں پیدا ہونے والے کسی بھی بچے کو ملکی شہریت دینے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ٹرمپ نے امریکی نیوز ویب سائٹ کوانٹرویومیں بتایا… Continue 23reading ٹرمپ کا امریکامیں پیداہونیوالے ہر بچے کو شہریت دینے کا اعلان

امریکی وزیر دفاع کو اْن کے عہدے سے برطرف کیا جا سکتا ہے : ٹرمپ کاعندیہ

15  اکتوبر‬‮  2018

امریکی وزیر دفاع کو اْن کے عہدے سے برطرف کیا جا سکتا ہے : ٹرمپ کاعندیہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ وزیر دفاع جم میٹس کو بھی اْن کے عہدے سے برطرف کیا جا سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویومیں امریکی صدر ٹرمپ نے کہاکہ اْنہیں اس بات کی کوئی خبر نہیں کہ جم میٹس عہدہ چھوڑنے والے ہیں۔ تاہم اْنہوں نے کہا… Continue 23reading امریکی وزیر دفاع کو اْن کے عہدے سے برطرف کیا جا سکتا ہے : ٹرمپ کاعندیہ

پادری کا استقبال، ترکی کے ساتھ تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہو گا : ٹرمپ

14  اکتوبر‬‮  2018

پادری کا استقبال، ترکی کے ساتھ تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہو گا : ٹرمپ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)رہائی کے بعد، ترکی میں دو سال قید رہنے والے امریکی پادری اوول آفس میں امریکی صدر سے ملے اور ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے دعا کی۔ایوینجلیکل عقیدے کے مسیحی، اینڈریو برنسن نے اپنی رہائی کے حصول کے لیے امریکی حکومت کی جانب سے ترکی پر ٹھوس دباؤ ڈالنے پر اظہار تشکر کیا۔ امریکی ٹی… Continue 23reading پادری کا استقبال، ترکی کے ساتھ تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہو گا : ٹرمپ

سعودی صحافی جمال خشوگی کی گمشدگی، معاملے کی تہہ تک جائینگے : ٹرمپ

11  اکتوبر‬‮  2018

سعودی صحافی جمال خشوگی کی گمشدگی، معاملے کی تہہ تک جائینگے : ٹرمپ

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی صحافی جمال خشوگی کے معاملے پر سعودی حکومت پر برس پڑے، اورکہاہے کہ جمال خشوگی کی گمشدگی پر امریکا معاملے کی تہہ تک جائے گا، اگر سعودی حکومت ملوث پائی گئی تو سعودی عرب پر پابندیاں لگنے کا بھی خطرہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ… Continue 23reading سعودی صحافی جمال خشوگی کی گمشدگی، معاملے کی تہہ تک جائینگے : ٹرمپ

ٹرمپ نے دہشت گردی کیخلاف نئی پالیسی کی منظوری دے دی

5  اکتوبر‬‮  2018

ٹرمپ نے دہشت گردی کیخلاف نئی پالیسی کی منظوری دے دی

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ نے دہشت گردی کے خلاف نئی پالیسی کی منظوری دے دی۔ نئی حکمت عملی کے تحت دہشت گردوں کا پیچھا ان کے ذرائع تک کیا جائے گا۔ انسداد ہشت گردی کیلئے شراکت دار ممالک سے تعاون بھی بڑھایا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادار ے کے مشیر امریکی قومی سلامتی جان بولٹن نے… Continue 23reading ٹرمپ نے دہشت گردی کیخلاف نئی پالیسی کی منظوری دے دی

چین امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں دکل اندازی کی کوشش کر رہا ہے،ٹرمپ کا الزام

27  ستمبر‬‮  2018

چین امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں دکل اندازی کی کوشش کر رہا ہے،ٹرمپ کا الزام

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ چین امریکہ کے مستقبل قریب میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں دخل اندازی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے کہا کہ یہ بات عالمی رہنماؤں کے سامنے نیویارک میں اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران… Continue 23reading چین امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں دکل اندازی کی کوشش کر رہا ہے،ٹرمپ کا الزام

امریکہ چین تجارتی جنگ، امریکی صدر ٹرمپ نے خطرناک ترین اعلان کر دیا

14  ستمبر‬‮  2018

امریکہ چین تجارتی جنگ، امریکی صدر ٹرمپ نے خطرناک ترین اعلان کر دیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ معاشی دبائو میں آکر تجارتی معاہدے کے لیے امریکا نہیں بلکہ خود چین مجبور ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر امریکی جریدے میں چھپنے والے آرٹیکل کے مندرجات کی تردید کرتے ہوئے… Continue 23reading امریکہ چین تجارتی جنگ، امریکی صدر ٹرمپ نے خطرناک ترین اعلان کر دیا