تازہ تر ین :

ویسٹ انڈیز، بنگلہ دیش، ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز

ویسٹ انڈیز رواں سال اگست میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کی میزبانی کریگا

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:10
کنگسٹن (این این آئی) ویسٹ انڈیز رواں سال اگست میں بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچوں کی سیریز کی میزبانی کریگا ٗ سیریز کا تیسرا اور چوتھا میچ فلوریڈا کے مقام پر کھیلا جائے گا جبکہ سینٹ کٹس کو پہلے میچ کی میزبانی دیئے جانے کا ...