تازہ تر ین :

ولید اقبال

علامہ اقبالؒ کے پوتے ولید اقبال کے بجائے عمران خان نے قتل سمیت سنگین جرائم میں ملوث امیدوار کو ٹکٹ دیدیا، یہ شخص کون ہے اور اس پر کتنی سنگین ایف آئی آرز کٹ چکی ہیں؟جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائینگے

  پیر‬‮ 16 جولائی‬‮ 2018  |  11:57
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم پر دراڑوں نے پارٹی کی اندرونی حالت کھول کر رکھ دی، پڑھے لکھے اور اُجلے کردار کے مالک نوجوانوں کے بجائے الیکٹیبلز کے نام سنگین کریمنل ریکارڈ رکھنے والوں کو ٹکٹ دے دئیے گئے، حلقہ این اے 136لاہور سے ملک اسد علی ...

’’کسی ایسے شخص کو ٹکٹ جاری نہیں کروں گا ‘‘ عمران خان پارٹی ٹکٹ جاری کر کے مشکل میں پھنس گئے علامہ اقبال کے پوتے ولید اقبال کو ٹکٹ نہ دینے پر کیا کام کر دیا گیا

  پیر‬‮ 25 جون‬‮ 2018  |  12:13
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی نیوز چینل کے ایک پروگرام میں معروف صحافی ارشاد بھٹی نے علامہ اقبال کے پوتے ولید اقبال کو ٹکٹ نہ دینے پر عمران خان کو  آڑے ہاتھوں لیا ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق معروف صحافی ارشاد بھٹی نے نجی نیوز چینل کے پروگرام میں ...

پارٹی پر قبضہ ہونے نہیں دیں گے،بعض عناصر پارٹی کو اندر سے نقصان پہنچا رہے ہیں،تحریک انصاف کے اہم رہنماولید اقبال نے بھی بغاوت کردی،دھماکہ خیز اعلان

  اتوار‬‮ 24 جون‬‮ 2018  |  20:58
لاہور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ولید اقبال نے کہاہے کہ چیئرمین عمران خان کارکنان کے مسائل خود سنیں، میں کسی کا مخالف نہیں لیکن پارٹی پرقبضہ نہیں ہونے دیں گے، کسی کو مجھ سے تکلیف ہے تو اس کے بدلے میں پارٹی کو نقصان پہنچائے نہ ہی کارکنوں ...

دولت نچھاور کرنیوالوں اورجوانی نچھاور کرنیوالوں میں فرق رکھا جائے‘تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز، کھری کھری سنادیں

  ہفتہ‬‮ 23 جون‬‮ 2018  |  20:10
لاہور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف لاہور کے رہنما ولید اقبال نے کہا ہے کہ دولت نچھاور کرنیوالوں اورجوانی نچھاور کرنیوالوں میں فرق رکھا جائے،جن کو ٹکٹ ملاانہیں کوئی نہیں جانتا،ایسے لوگوں کو ٹکٹ دئیے گئے جو قبضہ مافیا اور یونین کونسل کا الیکشن ہارے ،لاہور کے معاملے میں پارلیمانی بورڈ سے ...

پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم ، تحریک انصاف کے رہنما اور علامہ اقبال کے پوتے ولید اقبال نے لاہور سے کپتان کو بڑا جھٹکا دیدیا، ٹکٹ نہ ملنے پر دھماکہ خیز اعلان کر دیا

  ہفتہ‬‮ 23 جون‬‮ 2018  |  17:14
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم پر تنازعات سامنے آنے لگ گئے، لاہور اب خاموش نہیں رہے گا،شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کے پوتے ولید اقبال نے قیادت کے فیصلوں پر آواز اٹھانے کا اعلان کر دیا، ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور شاعر مشرق علامہ ...

ٹکٹ ملنے میں تاخیر پر تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال کے صبر کا پیمانہ لبریز، آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے، کس حیثیت سے حصہ لیں گے؟ اعلان کر دیا گیا

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  20:31
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے ولید اقبال کے این اے 133 سے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ولید اقبال نے آزاد حیثیت سے این اے 133 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے۔ تحریک انصاف کے رہنما ...