fbpx
تازہ تر ین :

وقار تنولی

انا للہ و انا الیہ راجعون !مسلم لیگ (ن)سوگ میں ڈوب گئی ،نوازشریف کے قریبی ساتھی انتقال کر گئے

  جمعرات‬‮ 11 جولائی‬‮ 2019  |  16:57
کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنمااورضلع ویسٹ کی یوسی نمبر 33 کے چیئرمین وقارتنولی حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے ، پاکستان مسلم لیگ(ن)سندھ کے صدرشاہ محمد شاہ ،جنرل سیکرٹری مفتاح اسماعیل سینئررہنماخواجہ طارق نذیراور بلدیہ عظمی کراچی میں مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی لیڈرندیم اخترآرائیں نے ...