fbpx
تازہ تر ین :

وفاقی کابینہ کی تبدیلی

وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی خبریں، اسد عمر کو ہٹایا جارہا ہے یا نہیں ؟وزیراعظم عمران خان کے ترجمان نے فیصلہ سنا دیا

  پیر‬‮ 15 اپریل‬‮ 2019  |  14:10
اسلام آباد(اے این این ) ترجمان وزیراعظم ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے حوالے سے میڈیا میں چلنے والے خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے ...