تازہ تر ین :

وفاقی کابینہ اجلاس

’’آج کی سب سے بڑی خبر‘‘ فاٹا الگ صوبہ بنے گا یا خیبرپختونخواہ میں ضم کر دیا جائے گا؟ وفاقی کابینہ نے بڑے فیصلہ کرتے ہوئے منظوری دے دی

  جمعرات‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2018  |  15:45
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ وفاقی کابینہ نے فاٹا اصلاحات پر فوری عملدرآمد کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس ...

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ایک ایسی شخصیت بھی اجلاس میں پہنچ گئی کہ اراکین کی حیرت کی انتہا نہ رہی، یہ نواز شریف نہیں بلکہ کون تھا؟

  جمعرات‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:38
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ، ملکی سلامتی اور معاشی صورت حال سمیت گیارہ نکاتی ایجنڈے ، سرکاری اداروں میں حکام کے تقرر اور مختلف ملکوں کے ساتھ معاہدوں کی منظوری پر پر غور ،وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی بھی ...

وزرا کس طرح وزیراعظم نواز شریف کی چاپلوسی کرتے ہیں؟ کابینہ اجلاس میں کیا کچھ ہوتا ہے؟پہلی بار سب سامنے آگیا

  جمعہ‬‮ 14 جولائی‬‮ 2017  |  15:29
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانچ ناراض وزیروں کے پرزور مطالبہ پر وزیراعظم نواز شریف کو کابینہ اجلاس بلانے پر قائل کیا ، امید تھی کہ اجلاس بہت معرکہ انگیز ثابت ہو گا مگر جب اجلاس شروع ہوا تو ناراض وزرا نواز شریف کی خوش آمد اور چاپلوسی میں زمین آسمان کے قلابے ...

چوہدری نـثار اور نواز شریف کے درمیان تلخ کلامی ،وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

  جمعہ‬‮ 14 جولائی‬‮ 2017  |  11:19
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ اجلاس میں چوہدری نثار کی وزیراعظم نواز شریف پر تنقید، واک آئوٹ، وزارت داخلہ نے تردید کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں چوہدری نثار نے وزیراعظم نواز شریف پر تنقید کرتے ہوئے اجلاس سے ...