اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت ہندو اکثریت قائم کرنے کے لیے ڈیموگرافک تبدیلیاں لا رہا ہے، تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہندو اکثریت قائم کرنے کے لیے انڈیا ڈیمو گرافک تبدیلیاں لا ...