وزیراعظم نوازشریف نے خطاب کے دوران بھارتی گاناگنگایاکرپیمراقوانین کی خلاف ورزی کی ،سینئرتجزیہ کارکاتبصرہ

15  مارچ‬‮  2017

وزیراعظم نوازشریف نے خطاب کے دوران بھارتی گاناگنگایاکرپیمراقوانین کی خلاف ورزی کی ،سینئرتجزیہ کارکاتبصرہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے منگل کےروزہولی کے موقع پرکراچی میں ہندوکمیونٹی سے خطاب کیاتھا۔اس خطاب پرتبصرہ کرتے ہوئے معروف تجزیہ کارڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کاجوش خطابت قابل دیدنی تھااوروہ بہت ہی پراعتماد دکھائی دیتے تھے ۔ ڈاکٹرشاہد مسعود نے اپنے تبصرے میں کہاکہ وزیراعظم نوازشریف نے خطاب کے دوران بھارتی گاناگنگایاجوکہ ایک غلط… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف نے خطاب کے دوران بھارتی گاناگنگایاکرپیمراقوانین کی خلاف ورزی کی ،سینئرتجزیہ کارکاتبصرہ

دہشت گردی کیخلافحتمی و یقینی کامیابی کیلئے عالم دین ریاست اور حکومت کا ساتھ دیں،نواز شریف

11  مارچ‬‮  2017

دہشت گردی کیخلافحتمی و یقینی کامیابی کیلئے عالم دین ریاست اور حکومت کا ساتھ دیں،نواز شریف

لاہور(آن لائن)وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی سنگین مسئلہ ہے ،ریاست دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کا پیچھا کررہی ہے ،مگر علماء کرام کے تعاون کے بغیر دہشت گردی کا خاتمہ ممکن نہیں ،جہاد کے نام پر بے گناہوں کاخون بہایا جارہا ہے ، ایسے نازک حالات میں علماء کرام دہشت… Continue 23reading دہشت گردی کیخلافحتمی و یقینی کامیابی کیلئے عالم دین ریاست اور حکومت کا ساتھ دیں،نواز شریف

وزیراعظم نوازشریف نے کویتی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں اقتصادی زون قائم کرنے کی دعوت دیدی

7  مارچ‬‮  2017

وزیراعظم نوازشریف نے کویتی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں اقتصادی زون قائم کرنے کی دعوت دیدی

کویت سٹی(آئی این پی ) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کویتی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں اقتصادی زون قائم کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کو ون ونڈو آپریشن کے ذریعے سہولتیں فراہم کر رہے ہیں ، سرمایہ کاری پر بہترین شرح منافع دے رہے ہیں ، پاک چین اقتصادی راہداری علاقائی… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف نے کویتی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں اقتصادی زون قائم کرنے کی دعوت دیدی

بڑے ڈیم کی تعمیر کا اعلان

3  مارچ‬‮  2017

بڑے ڈیم کی تعمیر کا اعلان

شمالی وزیرستان(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے شمالی وزیر ستان میں ’کرم تنگی ڈیم‘ کا سنگ بنیاد رکھ دیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نوازشریف نے کہاہے کہ اس ڈیم کی بنیاد شمالی وزیرستان میں ایک نئےدورکا آغاز ہے۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ فساد اور خوف کا دور اختتام کو پہنچا، شمالی وزیرستان میں… Continue 23reading بڑے ڈیم کی تعمیر کا اعلان

ڈھونڈ ڈھونڈ کر مار ڈالو،ہنگامی حکم جاری

17  فروری‬‮  2017

ڈھونڈ ڈھونڈ کر مار ڈالو،ہنگامی حکم جاری

سیہون شریف (آئی این پی )وزیراعظم نوازشریف نے دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پرکریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ دہشتگردوں کے سہولت کاروں کیخلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائی جائے ،پاک فوج، قانون نافذ کرنے والے ادارے دشمن عناصر کا ہر جگہ پوری قوت سے قلع قمع کریں، گزشتہ کئی برسوں… Continue 23reading ڈھونڈ ڈھونڈ کر مار ڈالو،ہنگامی حکم جاری

وزیراعظم نوازشریف سے سری لنکن ہم منصب کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات کے فروغ سمیت دیگر اہم امور پرتبادلہ خیال

18  جنوری‬‮  2017

وزیراعظم نوازشریف سے سری لنکن ہم منصب کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات کے فروغ سمیت دیگر اہم امور پرتبادلہ خیال

ڈیووس(آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف سے سری لنکا کے وزیراعظم رینیل وکرما سنگھے نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ سمیت دیگر اہم امور پرتبادلہ خیال کیاگیا ۔ وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ ہم سری لنکا کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں ،وقت کیساتھ دونوں ملکوں کے تعلقات… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف سے سری لنکن ہم منصب کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات کے فروغ سمیت دیگر اہم امور پرتبادلہ خیال

فوجی عدالتوں کاقیام ،وزیراعظم نوازشریف نے واضح اعلان کردیا

9  جنوری‬‮  2017

فوجی عدالتوں کاقیام ،وزیراعظم نوازشریف نے واضح اعلان کردیا

اسلام آباد ( آئی این پی ) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے قیام میں توسع کیلئے سیاسی جماعتوں سے مشاورت شروع کر دی ہے ، فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کیلئے آئینی ترمیم کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیر عظم کی زیرصدارت وزیر اعظم ہاوس میں پاکستان… Continue 23reading فوجی عدالتوں کاقیام ،وزیراعظم نوازشریف نے واضح اعلان کردیا

بھارت سے کشیدہ حالات ،نوازشریف نے مودی حکومت کی اہم رہنماکوکیوں خط لکھا؟

29  دسمبر‬‮  2016

بھارت سے کشیدہ حالات ،نوازشریف نے مودی حکومت کی اہم رہنماکوکیوں خط لکھا؟

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج کی صحت یابی پرخط لکھاہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نواشریف نے بھارتی وزیرخارجہ کواپنے خط میں جلد صحت یابی کےلئے نیک تمناﺅں کااظہارکیاہے ۔واضح رہے کہ بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج کاگزشتہ دنوں ہی گردوں کاٹرانسپلانٹ ہواہے اوروہ اس وقت بھی ہسپتال میں ڈاکٹروں… Continue 23reading بھارت سے کشیدہ حالات ،نوازشریف نے مودی حکومت کی اہم رہنماکوکیوں خط لکھا؟

چین کے صدر شی چن پنگ کی وزیراعظم نوازشریف کے نام خط میں سالگرہ پر مبارکباد، نیک تمناؤں کا اظہار

27  دسمبر‬‮  2016

چین کے صدر شی چن پنگ کی وزیراعظم نوازشریف کے نام خط میں سالگرہ پر مبارکباد، نیک تمناؤں کا اظہار

بیجنگ (آئی این پی) چین کے صدر شی چن پنگ نے وزیراعظم نوازشریف کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم نوازشریف کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہش مند ہیں ، باہمی شراکت داری کے تحت پاک چین اقتصادی راہداری کی تعمیر وترقی کو قدر کی… Continue 23reading چین کے صدر شی چن پنگ کی وزیراعظم نوازشریف کے نام خط میں سالگرہ پر مبارکباد، نیک تمناؤں کا اظہار