تازہ تر ین :

وزیراعظم نوازشریف

nawaz sharif

عمران خان کے بعد وزیراعظم نوازشریف نے بھی حقیقت تسلیم کرلی،بڑا اعلان

  پیر‬‮ 20 مارچ‬‮ 2017  |  23:43
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے درختوں کی اہمیت سے آگاہ ہے، آنے والی نسلوں کیلئے سرسبز مستقبل کو یقینی بنانے کیلئے گرین پاکستان پروگرام شروع کر دیا گیا ہے، ساری قوم اس سلسلے میں مل ...
tariq-fazl-chaudhry

46بڑے ہسپتالوں کی تعمیر کا اعلان

  جمعہ‬‮ 17 مارچ‬‮ 2017  |  20:07
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کی طرف سے اعلان کئے گئے 46ہسپتالوں میں سے 3ہسپتال اسلام آباد میں تعمیر کئے جائیں گے ،500بیڈ پر مشتمل ایک ہسپتال اسلام آباد ایکسپریس وے اور ہمک روڈ جنکشن پر دوسرا کری ...
nawaz sharif

وزیراعظم نوازشریف نے خطاب کے دوران بھارتی گاناگنگایاکرپیمراقوانین کی خلاف ورزی کی ،سینئرتجزیہ کارکاتبصرہ

  بدھ‬‮ 15 مارچ‬‮ 2017  |  20:25
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے منگل کےروزہولی کے موقع پرکراچی میں ہندوکمیونٹی سے خطاب کیاتھا۔اس خطاب پرتبصرہ کرتے ہوئے معروف تجزیہ کارڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کاجوش خطابت قابل دیدنی تھااوروہ بہت ہی پراعتماد دکھائی دیتے تھے ۔ ڈاکٹرشاہد مسعود نے اپنے تبصرے میں کہاکہ وزیراعظم نوازشریف نے خطاب کے ...
nawaz sharif

دہشت گردی کیخلافحتمی و یقینی کامیابی کیلئے عالم دین ریاست اور حکومت کا ساتھ دیں،نواز شریف

  ہفتہ‬‮ 11 مارچ‬‮ 2017  |  10:52
لاہور(آن لائن)وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی سنگین مسئلہ ہے ،ریاست دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کا پیچھا کررہی ہے ،مگر علماء کرام کے تعاون کے بغیر دہشت گردی کا خاتمہ ممکن نہیں ،جہاد کے نام پر بے گناہوں کاخون بہایا جارہا ہے ، ایسے نازک ...
nawaz sharif

وزیراعظم نوازشریف نے کویتی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں اقتصادی زون قائم کرنے کی دعوت دیدی

  منگل‬‮ 7 مارچ‬‮ 2017  |  0:25
کویت سٹی(آئی این پی ) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کویتی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں اقتصادی زون قائم کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کو ون ونڈو آپریشن کے ذریعے سہولتیں فراہم کر رہے ہیں ، سرمایہ کاری پر بہترین شرح منافع دے رہے ہیں ، ...
nawaz sharif

بڑے ڈیم کی تعمیر کا اعلان

  جمعہ‬‮ 3 مارچ‬‮ 2017  |  18:38
شمالی وزیرستان(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے شمالی وزیر ستان میں ’کرم تنگی ڈیم‘ کا سنگ بنیاد رکھ دیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نوازشریف نے کہاہے کہ اس ڈیم کی بنیاد شمالی وزیرستان میں ایک نئےدورکا آغاز ہے۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ فساد اور خوف کا دور اختتام ...
meeting in shewan sharif

ڈھونڈ ڈھونڈ کر مار ڈالو،ہنگامی حکم جاری

  جمعہ‬‮ 17 فروری‬‮ 2017  |  18:26
سیہون شریف (آئی این پی )وزیراعظم نوازشریف نے دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پرکریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ دہشتگردوں کے سہولت کاروں کیخلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائی جائے ،پاک فوج، قانون نافذ کرنے والے ادارے دشمن عناصر کا ہر جگہ پوری قوت سے قلع ...
Nawaz Sharif and Ranil Wickremesingh copy

وزیراعظم نوازشریف سے سری لنکن ہم منصب کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات کے فروغ سمیت دیگر اہم امور پرتبادلہ خیال

  بدھ‬‮ 18 جنوری‬‮ 2017  |  22:37
ڈیووس(آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف سے سری لنکا کے وزیراعظم رینیل وکرما سنگھے نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ سمیت دیگر اہم امور پرتبادلہ خیال کیاگیا ۔ وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ ہم سری لنکا کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں ،وقت ...
nawaz-sharif

فوجی عدالتوں کاقیام ،وزیراعظم نوازشریف نے واضح اعلان کردیا

  پیر‬‮ 9 جنوری‬‮ 2017  |  22:05
اسلام آباد ( آئی این پی ) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے قیام میں توسع کیلئے سیاسی جماعتوں سے مشاورت شروع کر دی ہے ، فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کیلئے آئینی ترمیم کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیر عظم کی زیرصدارت ...
indian-foreing-minister

بھارت سے کشیدہ حالات ،نوازشریف نے مودی حکومت کی اہم رہنماکوکیوں خط لکھا؟

  جمعرات‬‮ 29 دسمبر‬‮ 2016  |  18:04
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج کی صحت یابی پرخط لکھاہے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نواشریف نے بھارتی وزیرخارجہ کواپنے خط میں جلد صحت یابی کےلئے نیک تمناﺅں کااظہارکیاہے ۔واضح رہے کہ بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج کاگزشتہ دنوں ہی گردوں کاٹرانسپلانٹ ہواہے اوروہ اس وقت ...