تازہ تر ین :

ودیا بالن

اداکارہ ودیا بالن اندرا گاندھی کی زندگی پر بننے والی فلم میں کر دارادا کریں گی

  ہفتہ‬‮ 18 اگست‬‮ 2018  |  11:20
ممبئی(شوبزڈیسک)بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن سا بق وزیر اعظم اندرا گا ندھی کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کر دار ادا کریں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے بتایا کہ ہدایتکار رانی سکریووالاکی یہ فلم ایک ویب سیریزہو گی۔انہوں نے کہا ...

ودیا بالن نے شاہ رخ کیساتھ کام کرنیکی خواہش ظاہر کر دی

  جمعہ‬‮ 19 جنوری‬‮ 2018  |  10:45
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ وہ اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ‘‘اجازت ’’ کے ریمیک میں کام ضرور کرنا چاہیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ودیا بالن نے اپنے کیریئر میں اب تک کسیخان کے ساتھ مرکزی کردار ادا نہیں ...

ودیا بالن پہلی بار سیاستدان کا کردار نبھائیں گی

  جمعہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2018  |  10:35
ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکارہ ودیا بالن بہت جلد ایک نہایت مشکل کردار ادا کرنے جارہی ہیں۔وہ اپنے کیریئر میں پہلی مرتبہ ایک سیاست دان کا کردار نبھانے جارہی ہیں، اور دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ سیاست دان کوئی اور نہیں بلکہ ہندوستان کی واحد خاتون وزیر اعظم ...

فلمی کیریئر کے آغاز میں دیگر اداکاروں کی طرح کئی بار نظر انداز کیا گیا،ودیا بالن

  بدھ‬‮ 3 جنوری‬‮ 2018  |  12:14
ممبئی (این این آئی)ورسٹائل اداکارہ ودیا بالن 2018 کے شروع ہوتے ہی زندگی کے 39 ویں سال میں داخل ہوئیں، اور انہوں نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ سادگی سے سالگرہ منائی۔مگر ان کی سالگرہ کی خبریں ایک ہفتہ قبل ہی میڈیا کی زینت بننا شروع ہوئیں، جس میں اداکارہ ...

اداکارہ ودیا بالن نے نجی زندگی پر کیریئرکوترجیح دیدی

  اتوار‬‮ 31 دسمبر‬‮ 2017  |  12:03
ممبئی (این این آئی)معروف بھارتی اداکارہ ودیا بالن نے نجی زندگی پر کیریئرکوترجیح دیدی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے کہا کہ میرے پاس ماں بننے کیلئے وقت نہیں ہے ابھی میری تمام تر توجہ کا مرکز میرا کام ہے ۔ ودیا بالن نے کہا ہے کہ میری ...

ودیا بالن کی فلم ’تمہاری سْلْو‘ اچھا تاثر جمانے میں ناکام ہوگئی

  منگل‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  12:22
ممبئی (این این آئی)رواں برس کی متعدد بولی وڈ فلموں کی طرح ’ڈرٹی گرل‘ ودیا بالن کی فلم ’تمہاری سْلْو‘ بھی اچھا تاثر جمانے میں ناکام رہی۔خیال رہے کہ ودیا بالن کی فلم سے قبل بولی وڈ سلطان سلمان خان کی ’ٹیوب لائیٹ‘، شاہ رخ خان کی ’جب ہیری میٹ ...

ٹی وی پر کام کرنے کے لئے ابھی تیار نہیں ہوں‘ ودیا بالن

  جمعہ‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  11:47
ممبئی (این این آئی)اداکارہ کا کہنا ہے کہ عامر خان کے ٹی وی شو کی طرح شو کرنے کا سوچا تھا مگر میکرز کے ساتھ نہ بن سکی۔ بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ وہ ٹی وی پر کام کرنے کے لئے ابھی تیار نہیں ہیں۔ بھارتی ...

ودیا بالن نے پاکستانی مداحوں کو بڑا سرپرائز دیدیا

  بدھ‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  11:50
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ ادا کارہ ودیا بالن اپنی آنے والی فلم ’ تمہاری سْلْو‘ کی تشہیر کیلئے پاکستان اور بھارت کی سرحد پر بھی پہنچ گئیں ٗادارکارہ نے بھارتی فوجیوں اور خواتین اہلکاروں کے ساتھ وقت گزارا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ودیا بالن نے بھارتی ریاست گجرات میں پاک ...

میں اپنی بہن کے بوائے فرینڈ کیساتھ محبت کرتی تھی بالی ووڈکی معروف اداکارہ ودیا بالن کےنجی زندگی بارے انکشاف نے بھارتی فلم انڈسٹری میں زلزلہ برپا کر دیا

  جمعہ‬‮ 13 اکتوبر‬‮ 2017  |  0:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہندوستانی فلموں میں اپنے منفرد انداز سے شہرت حاصل کرنے والی بولڈ اداکارہ ودیا بالن کی اگلے مہینے ریلیز ہونے والی نئی فلم ’’تمہاری سولو ‘‘ کا بھارتی فلم بین بڑی شدت کے ساتھ انتظار کررہے ہیں جبکہ ودیا بالن نے اپنی اس نئی فلم کی تشہیری مہم ...

معروف بھارتی اداکارہ ٹریفک حادثے کا شکار،گاڑی بری طرح تباہ

  پیر‬‮ 2 اکتوبر‬‮ 2017  |  14:12
ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن ٹریفک حادثے میں بال بال بچ گئیں جبکہ ان کی گاڑی بری طرح تباہ ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ودیا بالن ایک میٹنگ میں شرکت کے لیے ممبئی کے علاقے باندرہ جارہی تھیں کہ اچانک ان کی کارکا دوسری کارسے تصادم ...

بالی ووڈ کی خوربرو اداکارہ ودیا بالن ٹریفک حادثے سے بال بال بچ گئیں

  ہفتہ‬‮ 30 ستمبر‬‮ 2017  |  11:01
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی خوربرو اداکارہ ودیا بالن ٹریفک حادثے سے بال بال بچ گئیں جب کہ ان کی گاڑی بری طرح متاثرہوئی۔بالی ووڈ میں اپنی منفرد اداکاری کے حوالے سے مشہوراداکارہ ودیا بالن ایک میٹنگ میں شرکت کے لیے ممبئی کے علاقے باندرہ جارہی تھیں کہ اچانک ...

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ تصویر بھارت کی کس انتہائی معروف اداکارہ کی ہے ؟

  جمعہ‬‮ 7 جولائی‬‮ 2017  |  5:14
ممبئی (این این آئی)بالی کی ووڈ کی اداکارہ ودیابالن کی مونچھوں اور داڑھی والی تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ،مداح اداکارہ کی تصویر دیکھ کر حیرت میں مبتلا ہوگئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی فلمی دنیا میں اپنی اداکاری کے جوہرسے شناخت قائم کرنے والیاداکارہ ودیا بالن ایسے ...