تازہ تر ین :

واٹس ایپ نئے فیچر

ویڈیو کالز کرنیوالوں کیلئے خوشخبری، واٹس ایپ نے زبردست فیچر متعارف کروا دیا

  منگل‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2017  |  19:20
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ نے نئے فیچر متعارف کروا دیے، تفصیلات کے مطابق سمارٹ فونز کے معروف ترین میسنجر واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے شاندار فیچر متعارف کروائے ہیں۔ ان فیچرز سے واٹس ایپ صارفین اب پکچر ان پکچر ویڈیو کالز اور ٹیکسٹ سٹیٹس سے بھی ...