تازہ تر ین :

نیمار

ورلڈ کپ کیلئے برازیلین اسکواڈ کا اعلان، انجرڈ نیمار بھی شامل

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:25
ریو ڈی جنیرو(این این آئی)پانچ مرتبہ کی عالمی چمپئن برازیل نے نے آئندہ ماہ شیڈول ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کیلئے 23 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا اور اسٹار فٹبالر نیمار کو انجری مسائل کے باوجود ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔پیرس سینٹ جرمین کی نمائندگی کرنے والے ...