تازہ تر ین :

نگران وزیراعلیٰ کون

صوبوں میں بھی نگران حکومتوں کے قیام کے لیے مشاورت کا عمل تیز ،پنجاب،سندھ،خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ کون ہوسکتے ہیں؟ نام سامنے آگئے

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  23:24
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبوں میں بھی نگران حکومتوں کے قیام کے لیے مشاورت کا عمل تیز ،پنجاب،سندھ،خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ کون ہوسکتے ہیں؟ نام سامنے آگئے،ذرائع نے بتایا ہے کہ خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلی کے لیے بھی ایک سابق جج اور دو سابق چیف سیکرٹریز کے نام زیر ...