fbpx
تازہ تر ین :

نویجت سدھو

سدھو کی جان کو شدید خطرہ، سر قلم کرنیوالے کیلئے کس نےایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کر دیا؟

  ہفتہ‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2018  |  11:15
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں نویجت سدھو کا سر قلم کرنے والے کیلئے ایک کروڑ انعام کا اعلان، بھارتی انتہا پسند ہندو تنظیم یووا نے سر کی قیمت رکھ دی۔ تفصیلات کے مطابق نویجت سدھو کا سر قلم کرنے والے کیلئے ایک کروڑ بھارتی روپے انعام کا اعلان کر دیا گیا ...

’’ایک بار کیا پھردوبارہ پاکستانی آرمی چیف کو جھپی ڈالوں گا‘‘ سدھو نے بھارت میں تنقید کرنیوالوںکیلئے پاکستان میں کھڑے ہو کر ایسا اعلان کر دیا کہ سب دنگ رہ گئے

  بدھ‬‮ 28 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  14:20
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی پنجاب کے وزیر اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ اگر سیاسی عزم ہو تو ہر گتھی سلجھ سکتی ہے، پاک بھارت سرحد کھل گئی تو 6 ماہ میں 6 سال جتنی ترقی ہوگی۔نجی ٹی و ی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے ...

پاکستانی آرمی چیف سے گلے ملا تو کیا ہوا ، عمران خان کوہلی سے اگرگلے ملنے کا کہیں گے تو کیا وہ ۔۔نویجت سدھو نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کو تنقید کرنے پر کہیں کا نہ چھوڑا ، ایسی بات کہہ دی کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے

  جمعرات‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2018  |  12:40
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر اور کانگریس رہنما نویجت سدھو کا کہنا ہے پاکستان آرمی چیف سے گلنے ملنا خیر سگالی عمل تھا، اگر عمران خان ویرات کوہلی سے گلے ملنے کا کہیں گے تو کیا وہ پیٹھ پھیر لیں گے۔ بھارتی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے دورہ پاکستان پر ...

پاکستان نے ان کے منہ پر ڈھکن لگا دیا۔۔ پاکستان کی جانب سے سرحد کھولنے کا اعلان، بھارتیوں کی تنقید کا نشانہ بننے والے نویجت سدھو بھی میدان میں آگئے، بھارتی حکومت سےبڑا مطالبہ کر دیا

  جمعہ‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2018  |  14:50
نئی دہلی(نیوز ڈیسک ) سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے پاکستان نے قدم اٹھالیا، اب بھارتی حکومت آگے بڑھیں، پاکستانی اعلان نے انتہا پسندوں کے منہ پر ڈھکن لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کرتار پور بارڈر کھولنے کےمعاملے پر عمران خان ...

میرے پاکستان جانے پر اتنا طوفان کیوں؟بھارتی سفیر کی جانب سے عمران کو بھارتی کرکٹرز کا دستخط شدہ ’بلا‘ تحفے میںدینےپر پھربھارتی ہائی کمیشن بھی بند کردینا چاہئے؟سدھو نے انتہا پسند ہندوئوں کو کرارا جواب دیدیا

  منگل‬‮ 21 اگست‬‮ 2018  |  15:34
نئی دہلی (نیوز ڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو انتہا پسند ہندوؤں کے احتجاج اور غداری کے مقدمے کی درخواست دائر ہونے کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان امن کیلئے ڈٹ گئے۔نوجوت سنگھ سدھو کا عمران خان کی بطور وزیراعظم تقریب حلف برداری میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ...

عمران خان اپنے دوست نویجت سدھو کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے دوست کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس پر تنقید کرنیوالے بھارتیوں کو ایسی بات کہہ دی کہ وہ شرم سے پانی پانی ہو جائیں

  منگل‬‮ 21 اگست‬‮ 2018  |  14:52
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتیوں کی جانب سے نویجت سدھو پر تنقید، کپتان اپنے دوست کے حق میں کھل کر سامنے آگئے، بھارتیوں کو شرم سے پانی پانی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے سابق کرکٹر اور وزیراعظم عمران خان کے دوست نویجت سدھو عمران خان کی دعوت پر ان ...

پاکستان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے گلنے ملنے پر سدھو بڑی مشکل میں پھنس گئے، بھارت میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

  منگل‬‮ 21 اگست‬‮ 2018  |  13:40
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے گلے ملنے پر نوجوت سنگھ سدھو کے خلاف بھارت کی مقامی عدالت میں غداری اور ملکی فوج کی توہین کے الزام میں مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایڈوکیٹ سدھیر کمار اوجھا نے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ ...

نویجت سدھو اور آرمی چیف میں معانقہ، عمران خان کے بھارتی دوست نے جنرل قمر جاوید باجوہ سے کس چیز کی درخواست کر دی؟ جواب میں آرمی چیف نے کیا جواب دیا؟

  ہفتہ‬‮ 18 اگست‬‮ 2018  |  15:53
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی حلف برداری تقریب میں انکے بھارتی دوست نویجت سدھو کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے معانقہ ، بابا گرو نانک کے جنم دن پر پنجہ صاحب وفد کے ہمراہ حاضری ، بھارت سے اہم شخصیات کیساتھ آنے کا اعلان، جتنے بھی لوگ آئیں ...

نویجت سدھو کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ’’ جھپی‘‘ بھارتی میڈیا کو مرچیں لگ گئیں ، اپنے ہی سٹار پر کس طرح برس پڑا؟

  ہفتہ‬‮ 18 اگست‬‮ 2018  |  15:42
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نویجت سدھو کی آرمی چیف کو جھپی نے بھارتیوں کو آگ لگا دی، بھارتی میڈیا اور تجزیہ کار سدھو پر برس پڑے۔ تفصیلات کے مطابق آج عمران خان کی تقریب حلف برداری کی تقریب کے دوران بھارت سے ان کے آنیوالے دوست سابق بھارتی کرکٹر، سیاستدان اور میڈیا ...

’’پاکستان جیوے۔۔بن کے میرا یارعمران خان جیوے‘‘ نویجت سدھو نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے، عمران خان اور پاکستانیوں کیلئے خصوصی طور پر لکھی شاعری میں کیا پیغام دے دیا

  جمعہ‬‮ 17 اگست‬‮ 2018  |  9:00
لاہور(نیوز ڈیسک ) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور بھارتی پنجاب کے وزیر سیاحت نوجوت سنگھ سدھو نے پنجابی نظم پڑ ھ کر عمران خان سے محبت کا اظہار کیا ،لے کے آیاں پیغام محبتاں دے،لائی جند میں نام محبتاں دے،ساڈی روح تے نئیں داغ کوئی ،بس کچھ ایک الزام محبتاں دے،پاکستان ...

عمران خان نیک، پاک اور پاکیزہ ،یہ کچھ دینے آیا ہے ، لینے نہیں !! بڑی بھارتی شخصیت نےکپتان کو بہترین لیڈر قرار دیدیا

  ہفتہ‬‮ 28 جولائی‬‮ 2018  |  9:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نیک، پاک اور پاکیزہ ، پاکستان کی ڈوبتی معیشت کو بچائیں گے اور مشکل وقت میں کسی کو قربانی کا بکرا نہیں بنائیں گے، بھارتی سابق کرکٹر نویجت سدھو۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے عام الیکشن میں تحریک انصاف کی فتح سامنے آنے کے بعد عمران ...