تازہ تر ین :

نواز شریف کے بیان پر سخت تنقید

مجیب الرحمن کی تعریف کیوں کی؟مشکل وقت آنا ہے اس وقت پتہ لگے گا، مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما نے نوازشریف کو کھری کھری سنادیں،بڑا اعلان کردیا

  جمعہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2018  |  23:32
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئررہنما اورپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے کنوینئیرسردار عاشق حسین گوپانگ نے پارٹی قائد نواز شریف کے بیان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مجیب الرحمن کو پاکستانی قرار دینا تاریخی حقیقت کو جھٹلانے کے مترادف ہے۔مجیب الرحمن سکہ بند ...