تازہ تر ین :

نواز شریف کی والدہ شمیم اختر

سابق وزیراعظم نواز شریف کی 85 سالہ والدہ بیگم شمیم اختر کے خلاف بھی کرپشن کا کیس، انہوں نے ایسا کیا کام کیا تھا؟ افسوسناک انکشافات

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  22:03
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پانامہ کیس کی تفتیش کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اپنی مرتب کردہ رپورٹ کے والیم 8 میں سفارش کی تھی کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی والدہ شمیم اختر کے خلاف رائے ونڈ میں گھر تعمیر کرنے کے معاملے پر کرپشن ریفرنس قائم کیا ...