تازہ تر ین :

نواز شریف مریم نواز اور کیپٹن ریٹائیرڈ صفدر

ن لیگ کو بڑا جھٹکا،سزا یافتہ نواز شریف مریم نواز اور کیپٹن ریٹائیرڈ صفدر کی میڈیا کوریج روکنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

  جمعرات‬‮ 12 جولائی‬‮ 2018  |  0:00
لاہور (نیوز ڈیسک) سزا یافتہ نواز شریف مریم نواز اور کیپٹن ریٹائیرڈ صفدر کی میڈیا کوریج روکنے کے لیے پیمرا کو خط لکھ دیا گیا خط میں نواز شریف سمیت دیگر مجرموں کی میڈیا کوریج پر پابندی عائد کرنے کی استدعا کی گئی ہے تفصیلات کے مطابق خط جوڈیشل ایکٹویزم ...