تازہ تر ین :

نواز شریف اور ان کے اہلخانہ

نواز شریف اور ان کے اہلخانہ کو ملک سے باہر جانے سے روکنے کی تیاریاں،نگران حکومت نے نیب کی سفارش پر بڑا قدم اُٹھالیا

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  21:40
اسلام آباد (این این آئی) نگران وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے اہلخانہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے تین رکنی کمیٹی کو ارسال کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق تین رکنی کابینہ کمیٹی میں وزیرداخلہ، وزیرخزانہ اور وزیر قانون شامل ہیں۔نجی ٹی وی سے ...