تازہ تر ین :

نجاب میں ڈی رجسٹریشن کرنے کا فیصلہ

دیگر صوبوں کی گاڑیوں کی ڈی رجسٹریشن کرنے کا فیصلہ ،ٹوکن فرق اور مخصوص رجسٹریشن فیس کی وصولی کی جائے گی

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  23:32
سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک) دیگر صوبوں کی گاڑیوں کی پنجاب میں ڈی رجسٹریشن کرنے کا فیصلہ ،ٹوکن فرق اور مخصوص رجسٹریشن فیس کی وصولی کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں،پنجاب کی سڑکیں استعمال کرنے والوں کو گاڑیاں ڈی رجسٹریشن کروانے کی اجازت مل جائے گی،محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ذائع کے مطابق دیگر ...