تازہ تر ین :

نتائج

قابلیت چانچنے کیلئے منعقد امتحان میں سرکاری سکولوں کے اساتذہ نے ایسے نتائج دئیے جس نے طالبعلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،شرمناک انکشافات

  اتوار‬‮ 9 ستمبر‬‮ 2018  |  8:36
کوئٹہ(اے این این) بلوچستان میں قابلیت چانچنے کے لیے منعقد امتحان میں سرکاری اسکولوں کے اساتذہ ریاضی کے مضمون میں 100 میں سے مجموعی طورپرصرف 23 فیصد نمبر حاصل کرسکے۔اقوام متحدہ انٹرنیشنل چلڈرن ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف)کے تحت صوبے کے 12 اضلاع میں امتحان منعقد کیا گیا۔یونیسف کے نمائندوں نے گریڈ ...

اگلا وزیر اعظم پاکستان کسے ہونا چاہئے؟ عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ، مستند شدہ ادارے نے سروے کے حیران کن نتائج جاری کردئیے

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  15:43
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انسٹی ٹیوٹ آف پبلک اوپینئن ریسرچ کے تازہ ترین سروے میں مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف ، تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو مقبولیت میں پیچھے چھوڑ گئے ۔ 47 فیصد لوگ شہباز شریف اور 44 فیصد عمران خان کو وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں ...

اگر آپ کے بال گر رہے ہیں تو یہ پھل استعمال کر یں اور حیران کن نتائج حاصل کریں

  اتوار‬‮ 25 جون‬‮ 2017  |  0:51
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مردو خواتین اپنے گرتے بالوں کی وجہ سے یکساں طور پر پریشان ہوتے ہیں اور ان کی نشوونما بڑھانے اور گرنے سے روکنے کیلئے ادویات کے استعمال سے بھی گریز نہیں کرتے جس کا سائیڈ ایفکٹ ہوتا ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ امرود کے پتوں کے باقاعدہ استعمال ...

وفاقی پبلک سروس کمیشن کے ایسے نتائج جاری کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،افسوسناک انکشافات

  بدھ‬‮ 10 مئی‬‮‬‮ 2017  |  20:27
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی ) نے مقابلے کے 2016کے امتحان کے نتیجے کااعلان کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایف پی ایس سی کے تحت مقابلے کے تحریری امتحان میں نوہزارچھ سوترتالیس امیدواروں نے حصہ لیاجس میں صرف 202امیدوارکامیاب ہوئےجبکہ انٹرویومیں 202امیدواروں میں ...

وزیراعظم کی قیادت میں حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں، شہباز شریف

  جمعہ‬‮ 11 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  15:55
لاہور(نیوزرپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں اور عالمی بینک سمیت بین الاقوامی ادارے آج پاکستان میں تیز رفتار ترقی اور غربت کی شرح میں نمایاں کمی کابرملا اعتراف کر ...

پنجاب میں بے اے بی ایس سی کے نتائج کا اعلان، غریب دکان دار کا بیٹا اور باپ کے سائے سے محروم غریب طالبہ نے تاریخ رقم کر دی

  جمعرات‬‮ 1 ستمبر‬‮ 2016  |  5:10
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں بے اے اور بی ایس سی کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ نتائج کے مطابق بی ایس سی میں یتیم لڑکی پہلی پوزیشن لے اڑی جبکہ بے اے میں غریب دکاندار کا بیٹا ٹاپ کر گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں بے اے ...