تازہ تر ین :

نا اہلی کیس

’’تحریک انصاف اور عمران خان کے سارے خواب چکنا چور‘‘ راستے کی تمام رکاوٹیں ختم، نواز شریف کی سب سےبڑی خواہش پوری ، سپریم کورٹ سے آنیوالی خبر نے ہلچل مچادی

  پیر‬‮ 12 فروری‬‮ 2018  |  12:29
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئین کے آرٹیکل62ایف ون کے تحت سزا یافتہ کوئی بھی شخص حکومتی عہدے کیلئے نا اہل قرار دے دیا جاتا ہے مگر یہ نا اہلی تاحیات ہوتی ہے یا اس کی مدت مقرر ہے اس حوالے سے آئین کے آرٹیکل 62ایف ون میں مبہم ہے جس کے تعین ...

سپریم کورٹ سے نا اہل ہونے کے بعد جہانگیر ترین کو ایک اور بڑا جھٹکا، عمران خان نے بھی فیصلہ سنا دیا

  ہفتہ‬‮ 16 دسمبر‬‮ 2017  |  11:23
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تاحیات نا اہلی کے بعد جہانگیر خان ترین نے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا بھی فیصلہ کر لیا، پارٹی قیادت سے ملاقات میں فیصلے سے آگاہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان تریننے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا ...

سپریم کورٹ جب نا اہلی کیس کا فیصلہ سنا رہی تھی تو اس وقت عمران خان اور جہانگیر ترین کہاں تھے،فیصلہ سنتے ہی کیا حالت ہو گئی؟بنی گالہ میں خوشی اور غم کی ملی جلی کیفیت

  جمعہ‬‮ 15 دسمبر‬‮ 2017  |  16:08
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے عمران خان اور جہانگیر ترین نا اہلی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان کو کلین چٹ دیتے ہوئے ن لیگ کی ان کی نا اہلی کیلئے درخواست مسترد کر دی ہے جبکہ جہانگیر خان ترین کو تاحیات نا اہل قرار دیا ہے۔ عمران خان ...

نا اہلی کیس جہانگیر ترین تاحیات نا اہل سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

  جمعہ‬‮ 15 دسمبر‬‮ 2017  |  15:41
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نا اہلی کیس میں سپریم کورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی جہانگیر خان ترین کو نا اہل قرار دے دیاہے۔ ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کی دائر درخواست پر فیصلہ سناتےہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں تین ...

پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی خبر،اب سے ٹھیک 5منٹ بعد کیا ہونیوالا ہےدلوں کی دھڑکنیں تیز،پاکستانی ٹی وی سیٹوں کے سامنے جا بیٹھے

  جمعہ‬‮ 15 دسمبر‬‮ 2017  |  13:52
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان جہانگیرترین نا اہلی کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ ٹھیک دوپہر 2بجے آج سنانے جا رہی ہے۔ اس وقت بڑی تعداد میں لوگ سپریم کورٹ کے فیصلے سے آگاہی کیلئے ٹی وی سیٹوں کے سامنے جا بیٹھے ہیں اور ملک بھر میں اس کیس کے فیصلے کو ...

تحریک انصاف کے رہنما کا یہ الزام سچ پر مبنی ہے،خواجہ آصف کا سرپرائز،بڑا اعتراف کرلیا

  جمعہ‬‮ 24 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  16:45
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نا اہلی کیس میں نیا موڑ، وزیر خارجہ خواجہ آصف نے اقامہ تسلیم کر لیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میںتحریری جواب جمع۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں نا اہلی کیس کا سامنا کرنے والے وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے تحریری جواب جمع کراتے ہوئے اقامہ ...

’’عائشہ گلالئی کی نا اہلی کیس میں کس نے مدد کی‘‘ نجی ٹی وی کے انکشاف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

  منگل‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  16:49
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف سے منحرف خاتون رہنما عائشہ گلالئی کو نا اہلی کیس میں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ قانونی مدد اور رہنمائی فراہم کرتا رہا، نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی رپورٹ میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی رپورٹمیں انکشاف ...

عمران خان صاف بچ نکلے، جہانگیر ترین کی چھٹی نا اہلی کیس سے جڑی اہم خبر نے ہلچل مچا دی

  جمعرات‬‮ 16 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  15:56
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و اینکر پرسن محمد مالک نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین کی نا اہلی کے حوالے سے فیصلہ آنے والا ہے اور مجھے ان کیلئے خطرے کی گھنٹیاں بجتی محسوس ہو رہی ہیں جبکہ عمران ...

عمران خان نا اہلی کیس ’’کپتان‘‘ کے گلے کی گھنٹی بننے لگا، سپریم کورٹ نے کس کو جھاڑ پلا دی

  منگل‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2017  |  16:41
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نااہلی کیس چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور رہنما جہانگیرترین کے گلے کی گھنٹی بننے لگا ۔ آج کی سماعت میں چیف جسٹس نے سوال اٹھایا کہ جمائما کو قرض واپسی کی دستاویزات کے درست ہونے سے متعلق کیا ثبوت ہے؟ ریمارکس دیے کہ جو ریکارڈ ...

کپتان سپریم کورٹ میں آئندہ کے وزیراعظم قرار، ن لیگ کے وکیل نے اپنے ہی کیمپ پر تیر برسا دئیے

  منگل‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2017  |  14:45
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی نا اہلی کیس کی سماعت ، ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کے وکیل اکرم شیخ نے کپتان کو آنے والا وزیراعظم قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پی ٹیا آئی چیئرمین عمران خان کی ...